23/07/2023
Travel Advisory
تمام مسافروں اور سیاحوں سے اپیل کی جاتی ہے جگلوٹ سکردو روڈ پر بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے جگوٹ سکردو روڈ شنگوس اور دیگر مقامات پر بھی روڈ بلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ ۔لہذا اپیل کی جاتی ہے کہ اس شدید بارش کے موسم میں غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں ۔مزید برآں کسی بھی ہنگامی صورت حال کی اطلاع کیلٸے مندرجہ زیل نمبرات پر رابطہ کریں:-
1-ضلعی انتظامیہ کنٹرول روم
نمبر 920200-05815
2-اسسٹنٹ کمشنر آفس روندو کنٹرول روم نمبر922000-05815
3-پولیس کنٹرول روم
نمبر 0581515
4-ریسکو 1122 کنٹرول روم
نمبر 058151122