Waqas International Tours Pvt Ltd

Waqas International Tours Pvt Ltd Waqas International Tours (Pvt) Ltd Hajj and Umra services. Enrollment No: 11095
Contact: 0518489077

نیو عمرہ پیکجWaqas International Tours Pvt Ltd
13/06/2023

نیو عمرہ پیکج
Waqas International Tours Pvt Ltd

22/05/2023

پیارے ٹریڈ پارٹنرز آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کے وقاص انٹرنیشنل ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ مکہ سے مدینہ اور مدینہ سے مکہ 23 کو مئی کو جب کہ جبکہ مکہ سے جدہ ائیرپورٹ کیلئے آخری ڈیپارچر 25 مئی تک دے گا اس کے بعد جو حاجی رہے گیا وہ اپنی مرضی سے خود ائیرپورٹ جائے گا۔

تعاون کے مشکور۔
وقاص انٹرنیشنل ٹورز

09/05/2023

ضروری نوٹس۔
پیارے ٹریڈ پارٹنرز ایک اطلاع کے مطابق سیرین ائیرلائن نے
بیس مئی کے بعد سعودیہ سے واپسی فلائیٹ شیڈول معطل کر دیا ہے لہٰذا آپ کے وہ کسٹمزز جن کی 20 مئی کے بعد سیرین ائیرلائن کی ٹکٹ ہے وہ ائیرلائن
سے فوری کنفرم کر کے واؤچر اپڈیٹ کریں تاکہ عین وقت پر آپ کو کوئی پریشانی نہ ہو۔

خیر اندیش۔
وقاص انٹرنیشنل ٹریول۔

01/05/2023

اسلام علیکم پیارے ٹریڈ پارٹنرز
پہلے بھی کئی مرتبہ آپ کو اس پات سے آگاہ کر چکے ہیں
جو بھی آپ کے حجاج کرام
مکہ پاک یہ مدینہ پاک میں ہیں
ان کے پاس اگر پاسپورٹ نہیں ہے اور ان سے بس والوں نے لے لیا ہے تو مہربانی کر کے آپ ہمیں اطلاع دیں اور ہمارے نوٹس میں لائیں اور وہ پاسپورٹ ہم
سے وصول کرا کے حاجیوں کو دیں کیونکہ کل کو حاجیوں کی واپسی کی فلائیٹ ہوگی
حاجیوں کے پاس پاسپورٹ نہیں ہوگا تو فلائیٹیں مس ہو جائیں گی تو اس صورت میں کمپنی
ہرگز ذمہ دار نہیں ہوگی
آپ کے حجاج ہیں اور آپ ہی کے ساتھ رابطے میں ہوتے ہیں
تو مہربانی کر کے ان سے پوچھیں جس کے پاس پاسپورٹ نہیں ہے ہمیں اطلاع دیں تاکہ ہم ان کے پاسپورٹ برابر کر کے ان کے حوالے کریں۔ تعاون کے مشکور
CEO.
Waqas International
Tour Pvt Ltd.
Malik Muhammad Ramzan

22/04/2023

اسلام علیکم پیارے ٹریڈ پارٹنرز وقاص انٹرنیشنل ٹورز اینڈ ٹریولز کی طرف سے آپ سب کو بہت بہت عید مبارک.
CEO
Malik Muhammad Ramzan

05/04/2023

Today Riyal Rate 77.30

تمام احباب کو دل کی اتہاہ گہرائیوں سے ماہ مقدس اڈوانس مبارک ہو.ماہ رمضان زکر و ازکار نماز اور قران کا مہینہ ہےماہ رمضان ...
22/03/2023

تمام احباب کو دل کی اتہاہ گہرائیوں سے ماہ مقدس اڈوانس مبارک ہو.
ماہ رمضان زکر و ازکار نماز اور قران کا مہینہ ہے
ماہ رمضان نیکیوں اور اجر و ثواب کا مہینہ ہے
ماہ رمضان عاجزی و انکساری کا مہینہ ہے
ماہ رمضان زندگیوں میں تبدیلی لانے کا مہینہ ہے
ماہ رمضان اخلاص اخلاق صبر و تحمل برداشت کا مہینہ ہے
ماہ رمضان ہمدردی بھائی چارے اور صلہ رحمی کا مہینہ ہے
ماہ رمضان امن و امان پیار محبت دل جوئی کا مہینہ ہے
بس اللہ سے جڑ جائیں اللہ تعالیٰ کی مان لیں اور اللہ تعالیٰ کو منا لیں حکم میں ربی میں اپنے آپ کو ڈھال لیں
برکتیں سمیٹیں اللہ تعالیٰ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لیں اپنے آپ میں برداشت پیدا کریں سخاوت کا مظاہرہ کریں
اپنے سے نیچلے طبقے سے اچھا برتاؤ رکھیں اللہ تعالیٰ کا فضل تلاش کریں غریب یتیم اور مساکین کا خاص خیال رکھیں جنت کے تمام دروازے کھلیں ہیں جو ہمارے اور آپ کے منتظر ہیں۔ یہ ہمارا ایک چھوٹا سا پیغام تھا اگر یاد آجائیں تو ہمیں بھی اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھیں۔
CEO.
Malik Muhammad Ramzan Waqas International Tours
Pvt Ltd

Waqas International Tours Pvt LtdRamzan Pakges SpecialDiscount Rate.
21/03/2023

Waqas International Tours Pvt Ltd
Ramzan Pakges Special
Discount Rate.

20/03/2023

معزز ٹریڈ پارٹنرز۔
جیسا کے آپ کو علم ہوگا آج کل کراچی ایمبیسی پے ویزا سینڈ ٹو ایمبیسی ہو رہے ہیں اس وجہ کو مدنظر رکہتے ہوئے وقاص انٹرنیشنل آج سے فیڈنگ میں اسلام آباد ایمبیسی کو سلیکٹ کر رہا ہے اور اب جو بھی کیس سینڈ ٹو ایمبیسی جائے گا اس کلیرنگ کیلئے جو مارکیٹ میں چل رہا ہے وہ آپ حضرات کو جارج ہوگا۔

آپ کے تعاون کا مشکور
ملک محمد رمضان
سی ای او
وقاص انٹرنیشنل ٹورز
پرائیویٹ لمیٹڈ

20/03/2023

Aslamoalaikum

Today Riyal Rate 76.50

عمرہ پیکج گروپ ٹکٹ۔وقاص انٹرنیشنل ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ
16/03/2023

عمرہ پیکج گروپ ٹکٹ۔
وقاص انٹرنیشنل ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ

Address

PLOT NO 8, OFFICE NO 9 POTOHAR Plaza, FAZL E HAQ ROAD BLUE AREA
Islamabad

Telephone

+923144256298

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas International Tours Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waqas International Tours Pvt Ltd:

Share

Category