Karwan Malak E Ashtar Pvt Ltd

Karwan Malak E Ashtar Pvt Ltd Hajj,Umrah And Ziyaraat services Online ticket booking

کاروان مالک اشتر کے حجاج زیر قیادت الحاج سید محمد علی نقوی چیف ایگزیکٹو کاروان مالک اشتر مدینہ اعتراف کی زیارات کرتے ہوئ...
21/05/2026

کاروان مالک اشتر کے حجاج زیر قیادت الحاج سید محمد علی نقوی چیف ایگزیکٹو کاروان مالک اشتر مدینہ اعتراف کی زیارات کرتے ہوئے۔

18/05/2026

الحاج سید محمد علی نقوی چیف ایگزیکٹو کاروان مالک اشتر مدینہ منورہ میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری دیتے ہوئے۔

الحمد اللہ کاروان مالک اشتر کا شارٹ حج گروپ سفر حج کے لیے اسلام آباد سے مدینہ منورہ روانہ۔
18/05/2026

الحمد اللہ کاروان مالک اشتر کا شارٹ حج گروپ سفر حج کے لیے اسلام آباد سے مدینہ منورہ روانہ۔

الحمد اللّٰہ کاروان مالک اشتر کے حجاج مدینہ منورہ میں مقدس مقامات کی زیارات کے دوران۔
17/05/2026

الحمد اللّٰہ کاروان مالک اشتر کے حجاج مدینہ منورہ میں مقدس مقامات کی زیارات کے دوران۔

الحمد اللہ کاروان مالک اشتر کا دوسرا حج گروپ سفر حج کے لیے لاہور سے مدینہ کے لیے روانہ (جی.ایم) سید عمران عباس نے حجاج ک...
14/05/2026

الحمد اللہ کاروان مالک اشتر کا دوسرا حج گروپ سفر حج کے لیے لاہور سے مدینہ کے لیے روانہ (جی.ایم) سید عمران عباس نے حجاج کرام کو ائیرپورٹ پر ویلکم کیا اور اپنی موجودگی میں روانہ کیا۔

الحمد اللّٰہ کاروان مالک اشتر  کے چیف ایگزیکٹو الحاج سید محمد علی نقوی گروپ کے ہمراہ مدینہ منورہ سفر حج کے لیے روانہ ہو ...
14/05/2026

الحمد اللّٰہ کاروان مالک اشتر کے چیف ایگزیکٹو الحاج سید محمد علی نقوی گروپ کے ہمراہ مدینہ منورہ سفر حج کے لیے روانہ ہو گئے۔

کاروان مالک اشتر لمیٹڈ کے زیر اہتمام گجرات چیمبر آف کامرس میں عازمین حج کیلئے تربیتی سیمینار کا انعقاد تفصیلات کے مطابق ...
07/05/2026

کاروان مالک اشتر لمیٹڈ کے زیر اہتمام گجرات چیمبر آف کامرس میں عازمین حج کیلئے تربیتی سیمینار کا انعقاد تفصیلات کے مطابق کاروان ملک اشتر کے زیر اہتمام گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں عازمین حج کیلئے تربیتی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں حجاج اکرام کو حج کے امور پر تفصیلی بریف کیا گیا چیف ایگزیکٹو کاروان مالک اشتر لمیٹڈو صدر حج عمرہ زیارات ایسوسی ایشن الحاج سید محمد علی نقوی نے حجا ج اکرام کو مناسک حج کے حوالہ سے تفصیلی بریفنگ دی گئی اور فلسفہ حج اور حفاظتی انتظامات بارے تفصیلی روشنی ڈالی تربیتی سیمینارکے مہمان خصوصی صدر گجرات چیمبر آف کامرس احمد حسن مٹو، سابق صدر گجرات چیمبر آف کامرس علی انصر گھمن تھے سیمینار میں آنیوالے معززمہمانوں کا استقبال صدر JHUZAحج و عمرہ زیارات ایسوسی ایشن و چیف ایگزیکٹو کاروا ن مالک اشتر پرائیویٹ لمیٹڈ الحاج سید محمد علی نقوی، چیئرمین اسٹیڈنگ کمیٹی و چیف ایگزیکٹو پیس ٹریولز سید آصف رضا نقوی نے مہمانوں کا پھولوں کے گلدستے پیش کر کے پر تپاک استقبال کیا جبکہ سیمینار میں سید ہارون شاہ، حماد اسلم، حاجی محمد اکرام، محمود اختر محمود سمیت امسال جانیوالے حجاج کرام میں مرد و خواتی نے بڑی تعداد میں بھرپور شرکت کی اس موقع پر الحاج سید محمد علی نقوی، احمد حسن مٹو، سید آصف رضا نقوی نے شرکاء سے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا جبکہ مہمانوں کو اعزازی شیلڈز سے بھی نوازا گیا سیمینار سے الحاج سید محمد علی نقوی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حجاج اکرام کی سہولیات ہماری اولین ترجیح ہے کاروان مالک اشتر 2002؁ء سے حج و عمرہ و زیارات پر جانیوالوں کیلئے بہترین انتظامات کر رہا ہے انشااللہ تعالیٰ اس سا ل بھی حج پر جانیوالے مرد خواتین کیلئے بہترین انتظام کئے گئے ہیں ان کا مزید کہنا تھا کہ ہماری ہمیشہ سے یہی کوشش رہی ہے کہ حج عمرہ اور زیارات پر جانیوالے مرد خواتین کو بہترین سہولیات فراہم کریں ہماری پاکستان میں موجود مذہبی کمیٹی بہترین اندزا میں کام کر رہی ہے میری دعا ہے کہ جیسے ہم سب آج یہاں موجود ہیں انشااللہ حج سے واپسی کے بعد بھی یہاں موجود ہونگے صدر گجرات چیمبر آف کامرس نے سیمینار سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہاں پر موجود تمام مرد خواتین خوش قسمت ہیں جو امسال حج پر روانہ ہو رہے ہیں مجھ سمیت ہر مسلمان کو حج فریضہ ادا کرنے کی توفیق عطاء فرمائے گجرات چیمبر آف کامرس اپنے پلیٹ فارم سے حاجیوں کے تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرائینگے بیت اللہ میں ہماری صبر کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے بلکہ ہمیں یہ دیکھنا چاہیے کہ ہم کھڑے کہاں ہوئے ہیں آخر میں سیمینار میں شریک شرکاء کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ کا اہتمام بھی کیا گیا جبکہ آخر میں (جی.ایم) کاروان مالک اشتر سید عمران عباس نے حاجیوں کو خصوصی کٹس، ٹکٹس اور حج کے حوالہ سے کاغذات دئیے گئے۔

الحاج سید محمد علی نقوی صاحب۔چیف ایگزیکٹو کاروان مالک اشتر پرائیویٹ لمیٹڈ۔صدر JHUZA حج و عمرہ زیارات ایسوسی ایشن پاکستان...
05/05/2026

الحاج سید محمد علی نقوی صاحب۔

چیف ایگزیکٹو کاروان مالک اشتر پرائیویٹ لمیٹڈ۔
صدر JHUZA حج و عمرہ زیارات ایسوسی ایشن پاکستان۔
اللّہ تعالیٰ صحت و سلامتی والی زندگی عطا فرمائے الہی آمین 🤲

الحمد اللہ ہمارے تمام گروپس کے حج ویزے ایشو ہوگئے ہیں ہمارے تمام گروپس مئی میں انشا اللہ روانہ ہوں گے۔
01/04/2026

الحمد اللہ ہمارے تمام گروپس کے حج ویزے ایشو ہوگئے ہیں ہمارے تمام گروپس مئی میں انشا اللہ روانہ ہوں گے۔

تمام امت مسلمہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر مبارک۔
21/03/2026

تمام امت مسلمہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر مبارک۔

Address

Dubai Tower, Khana Bridge Islambad
Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

03008115070

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan Malak E Ashtar Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan Malak E Ashtar Pvt Ltd:

Share

Category