
31/10/2024
الحمدللہ! اسلام آباد کے دلکش اور خوبصورت مقام پر Adventure Techi Resort کی شروعات کی ہے۔ مارگلہ کے نظاروں سے مزین یہ ریزارٹ شاہدرہ ویلی میں واقع ہے، جو قائد اعظم یونیورسٹی سے صرف 10 منٹ کی مسافت پر ہے۔ یہ ریزارٹ آپ کو آرام، سکون اور بہترین سہولیات فراہم کرنے کا عزم رکھتا ہے، جہاں مہمان ایک منفرد اور یادگار تجربے سے لطف اندوز ہوں گے۔ آئیں اور ایک ایسے مقام پر قیام کریں جہاں فطرت کی خوبصورتی اور جدید سہولیات کا امتزاج آپ کی رہائش کو خاص بنائے گا!
مزید تفصیلات کیلئے انباکس میں تشریف لائیں یا کمنٹ کریں۔