S.A.F Travel & Tour

S.A.F Travel & Tour Our Services

Travel and Tour Management
Umrah Services
Visa Consulting
Legalization and Attestation

S.A.F Travel & Tour پاکستانی شناختی کارڈ کے متعلق حیران کُن معلومات ❤قومی شناختی کارڈ ہر پاکستانی کی پہچان ہےمگر بہت ہی ...
14/03/2025

S.A.F Travel & Tour

پاکستانی شناختی کارڈ کے متعلق حیران کُن معلومات ❤
قومی شناختی کارڈ ہر پاکستانی کی پہچان ہےمگر بہت ہی کم لوگ شناختی کارڈ نمبر کی ٹیکنالوجی اور اسکے شناخت کے خُودکار نظام سے واقف ہوں گے.
اگرچه آپ سب لوگ تقریباً روز اپنا شناختی کارڈ دیکھتے هونگے لیکن آج تک
آپ کو اس پر لکھے 133ہندسو ں کے کوڈ کا مطلب کسی نے نہیں بتایا ہو گا۔
درج ذیل تحریر آپکو شناختی کارڈ نمبر کے متعلق معلومات فراهم کرے گی.
*شناختی کارڈ نمبر کے*
*شروع کے پہلے پانچ نمبر*
هم مثال کے طور پرایک شناختی کارڈ نمبر لکھتے هیں
15302-*******-*
اس میں سب سے پہلے آنے والا پہلا نمبر
یعنی 1
جو کہ صُوبے کی نشاندہی کرتاہے.
یعنی جن لوگوں کے
شناختی کارڈز کے نمبر
1 سے شروع ہوتے ہیں،
وہ لوگ
صُوبه خیبر پختُونخواہ کے رہائشی ہیں.
اسی طرح
اگر آپ کے شناختی کارڈ کا نمبر
2 سے شروع ہو رہا ہے،
تو آپ فاٹا کے رہائشی ہیں۔
اسی طرح
پنجاب کیلئے 3،
سندھ کیلئے 4،
بلوچستان کیلئے 5،
اسلام آباد کیلئے 6،
گلگت بلتستان کیلئے 7.
اس پانچ ہندسوں کے کوڈ میں
دوسرے نمبر پر آنے والا ہندسہ
آپ کے ڈویژن کو ظاہر کرتاہے.
مثال کے طور پر
اوپر دئیے گئے کوڈ میں
دوسرے نمبر پر
5کا ہندسہ ہے،
جو کہ
ملاکنڈ
کو ظاہر کرتاہے.
جبکہ باقی تین ہندسے
آپ کے متعلقه ضلع،
اس ضلع کی متعلقه تحصیل،
اور یونین کونسل نمبر
کو ظاہر کرتے ہیں۔
*درمیان میں لکھا ہوا*
*7 نمبر پر مشتمل کوڈ*
*****-1234567-*
یه درمیانه کوڈ
آپ کے خاندان نمبر کو ظاہر کرتاہے.
هر خاندان کے تمام افراد
جو ایک دوسرے سے خونی رشتوں کے تحت جڑے هوتے هیں،
ان سب افراد کا باهمی تعلق کا تعین
اسی درمیانے کوڈ سے هوتا هے.
اسی کوڈ کے ذریعے
کمپیوٹرائزڈ شجره
یعنی Family Tree تشکیل پاتا هے.
*آخر میں - کے بعد آنے والا نمبر*
*****-*******-1
یه آخری هندسه
آپ کی جنس کو ظاہر کرتا ہے
مردوں کیلئے
یہ نمبر ہمیشہ طاق میں ہو گا.
مثال کے طور پر
1,3,5,7,9
اور
خواتین کیلئےفت میں ہوگا،
مثال کے طور پر
2,4,6,8
اس طرح
نادرا کے خُودکار نظام کے تحت
هم سب کا
قومی شناختی کارڈ نمبر وجُود میں آتا هے..!

This line is a Jeep trek to BatkorThrill around GilgitS.A.F Travel & Tour
11/03/2025

This line is a Jeep trek to Batkor
Thrill around Gilgit

S.A.F Travel & Tour

`‏🔴 محکمہ موسمیات کی وارننگ`12جنوری سے 15جنوری کی راتیں پاکستان کی 100 سالہ تاریخ کی سرد ترین راتیں اور دن ھو سکتے۔۔۔۔اس...
10/01/2025

`‏🔴 محکمہ موسمیات کی وارننگ`
12جنوری سے 15جنوری کی راتیں پاکستان کی 100 سالہ تاریخ کی سرد ترین راتیں اور دن ھو سکتے۔۔۔۔
اس دوران سعودی عرب کی طرح دن یا رات کو برفباری بھی ہوسکتی ھے۔۔۔۔
جن علاقوں میں برفباری ھو سکتی ھے وہ وسطی پنجاب کے مندرجہ ذیل اضلاع ہیں۔۔۔۔
گجرات، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ملتان، خانیوال، بہاولپور، قصور ، ویہاڑی، اوکاڑہ، ساہیوال، حافظ آباد، چکوال، جہلم، میانوالی، بھکر، لیہ، چنیوٹ، سرگودھا، خوشاب، ڈیرہ غازیخان، راجن پور، اور رحیم یار خان شامل ہیں۔
یہ پاکستان بھر میں خصوصا" پنجاب میں تاریخ کی سردی کی شدید ترین لہر ھو گی۔۔۔۔
عوام کو آگاہ کیا جاتا ھے کہ اس دوران غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں، شمالی علاقوں کا سفر نہ کریں، پانی زیادہ سے زیادہ پیئیں قہوہ کا زیادہ استعمال کریں موٹا اونی لباس پہنیں اپنے ارد گرد کے لوگوں ، ہمسایوں اور نادار لوگوں کی خبر رکھیں ۔۔۔

S.A.F Travel & Tour

Address

Islamabad

Telephone

+923084111525

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S.A.F Travel & Tour posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to S.A.F Travel & Tour:

Shortcuts

Share

Category