24/09/2023
زندگی سے بڑی سزا ہی نہیں
اور کیا جرم ہے پتا ہی نہین
اتنے حصوں میں بٹ گیا ھون مین
میرے حصے میں کچھ بچا ہی نہین
چاھے سونے کے فریم میں جڑ دو
آئینا جھوٹ بولتا ہی نہین
دھن کے ھاتھوں بک گئے ہین سبھی
اب کسی جرم کی سزا ہی نہین،
سچ گھٹے یا بڑھے تو سچ نا رھے
جھوٹ کی کوئی انتھا ہی نہیں