Natural Beauty of Pakistan

Natural Beauty of Pakistan We showcase the world's beauty and unique stories through tourism, culture, and heritage !

09/09/2026

📍 Neru Lake Domel !
Video: Travel With Raees

پہاڑوں پر برف پڑنا شروع ہو گئی ہے، گھاس بھی جلنا شروع ہو گئی ہے اور 12 ہزار فٹ سے اوپر کا سمر ٹریکنگ سیزن بھی اب تقریباً...
06/09/2026

پہاڑوں پر برف پڑنا شروع ہو گئی ہے، گھاس بھی جلنا شروع ہو گئی ہے اور 12 ہزار فٹ سے اوپر کا سمر ٹریکنگ سیزن بھی اب تقریباً ختم ہو چکا ہے❄️

اب ذرا آپ لوگ بتائیں

اس سمر سیزن میں آپ نے کتنے ٹور کیے؟ کہاں کہاں گئے؟ اور اس پورے سیزن میں تقریباً کتنا خرچہ آیا؟

ساتھ یہ بھی بتائیں کہ پچھلے سمر سیزن کے مقابلے میں اس بار آپ کو کیا تبدیلی نظر آئی؟
سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ہوا یا کمی؟
سڑکوں اور سہولیات میں بہتری آئی یا حالات ویسے ہی رہے؟
اور سب سے اہم، کیا آپ کو قدرتی خوبصورتی اور ماحول میں بھی کوئی فرق محسوس ہوا؟

اپنا تجربہ کمنٹ میں ضرور شیئر کریں، تاکہ پتا چل سکے کہ اس سال لوگوں نے پاکستان کے پہاڑوں کو کس طرح ایکسپلور کیا اور سمر سیزن میں سفر پر کتنا خرچہ آیا؟؟؟

06/09/2026

سیاحت اور خوبصورتی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے خوبصورت سپاٹ کونسا ہے جہاں آپ کو سکون ملتا ہے!

Fairy meadows & Nangaparbat 😍🇵🇰
06/09/2026

Fairy meadows & Nangaparbat 😍🇵🇰

Murree Express Way
06/09/2026

Murree Express Way

06/09/2026

Khan Hotel & Camping Site Minimarg !

+92 355 5696665

Beautiful Hunza 😍
04/04/2026

Beautiful Hunza 😍

Spring blossom in Hunza Valley ! 🌸
04/04/2026

Spring blossom in Hunza Valley ! 🌸

شاردہ ❤️بیوٹی آف نیلم ویلی آزاد کشمیر ⛰️
04/04/2026

شاردہ ❤️
بیوٹی آف نیلم ویلی آزاد کشمیر ⛰️

Address

Islamabad
16100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Natural Beauty of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share