Jawahir ul saeed travel and tour

Jawahir ul saeed travel and tour Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jawahir ul saeed travel and tour, i 10 markaz islamabad, Islamabad.

*سستا عمرہ اور سستی سوچ !!!*آج کل عمرے کے نام پر *"سستے پیکجز"* کے اشتہارات عام ہو گئے ہیں۔ لوگ نیکی کے شوق میں ان لالچ ...
06/10/2025

*سستا عمرہ اور سستی سوچ !!!*
آج کل عمرے کے نام پر *"سستے پیکجز"* کے اشتہارات عام ہو گئے ہیں۔ لوگ نیکی کے شوق میں ان لالچ بھرے جملوں کا شکار ہو جاتے ہیں اور اکثر دھوکے باز ایجنٹوں کے ہاتھوں لٹ جاتے ہیں۔ نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ سفرِ مقدس کی سعادت حاصل کرنے کے بجائے پریشانیاں، مشکلات اور بددعائیں ہی نصیب ہوتی ہیں۔

بھائی عمرہ فرض یا واجب نہیں ہے۔ اگر اللہ تعالیٰ نے استطاعت عطا کی ہے تو ضرور جائیں اور اس سعادت سے بہرہ مند ہوں۔ لیکن اگر فی الحال وسائل نہیں ہیں تو پریشان ہونے یا سستے پیکجز کی دوڑ میں شامل ہونے کے بجائے اللہ سے دعا کریں کہ وہ بہترین اور باعزت اسباب عطا فرمائے۔

مقدس مقامات پر جانے کا مقصد روحانی سکون اور قربِ الٰہی حاصل کرنا ہے، نہ کہ دھوکہ دہی کا شکار ہو کر مشکلات میں گھر جانا۔ اس لیے ہمیں چاہیے کہ لالچ اور جلدبازی سے بچیں، اور اپنے سفر کو خالص نیت اور مضبوط انتظام کے ساتھ مکمل کریں تاکہ وہاں کی ہر گھڑی دعاؤں، رحمتوں اور برکتوں میں گزرے، نہ کہ شکایتوں اور بددعاؤں میں....
کچھ لوگ یہاں سےستے سے سستا پیکج تلاش کرتے ہیں اور پھر وہاں جاکر خود بھی تکلیف میں مبتلا ہوتے ہیں اور ایجنٹوں کو بھی صلواتیں سناتے ہیں
عمرہ جب بھی کریں اچھا پیکج اور سہولت والا کریں
کم پیسے لگا کر پریشانیوں والے پیکج نہ خریدیں 🙏🙏🙏🙏🙏🙏

20/09/2025
عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے خوشخبری – جواھر السعید ٹریول اینڈ ٹورز ایجنسی  کی شاندار عمرہ پیکچ آج ہ...
05/09/2025

عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے خوشخبری – جواھر السعید ٹریول اینڈ ٹورز ایجنسی کی شاندار عمرہ پیکچ آج ہی اس افر سے فائدہ اٹھایا

وہ خوش نصیب لمحات جب انسان خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کی زیارت کرتا ہے، ہر مسلمان کے دل کی تمنا ہوتے ہیں۔ اسی مقدس جذبے کو حقیقت میں بدلنے کے لیے "جواھر السعید ٹریول اینڈ ٹورز ایجنسی کے سستا حج اینڈ عمرہ سروس" نے عمرہ زائرین کے لیے ایک شاندار اور باآسانی قابلِ رسائی پیکج متعارف کروایا ہے۔
یہ سروس خاص طور پر ان افراد کے لیے ترتیب دی گئی ہے جو کم خرچ میں بااعتماد اور آرام دہ طریقے سے عمرے کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ "ہنرمند سستا حج اینڈ عمرہ سروس" نہ صرف سفری سہولیات فراہم کرتی ہے بلکہ رہائش، رہنمائی، ویزہ، ٹرانسپورٹ اور زیاراتِ مقدسہ کا مکمل انتظام بھی کرتی ہے، تاکہ زائرین مکمل روحانی اطمینان کے ساتھ اپنے سفرِ عمرہ سے فیض یاب ہو سکیں۔

سہولیات میں شامل ہیں:

مکمل گائیڈ کے ساتھ گروپ عمرہ

معیاری رہائش (حرم کے قریب)

آرام دہ ٹرانسپورٹ سروس

ویزہ و ٹکٹ کا مکمل بندوبست

زیاراتِ مکہ و مدینہ کا خصوصی انتظام
اس بابرکت موقع سے فائدہ اٹھانے کے خواہشمند افراد کو دعوت دی جاتی ہے
1-Naik nawaz marwat
franchiser: (islamabad)
contact : +923149502213

2-Molana Hafiz Ashraf ali
(CEO )
contact :+923159060628

Address

I 10 Markaz Islamabad
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jawahir ul saeed travel and tour posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share