
28/05/2025
شوگران
ہزارہ میں مقام سطح سمندر سے 7750 فٹ بلند
پاکستان کے خیبر پختونخوا میں واقع ایک حسین تفریحی مقام جو سطح سمندر سے 2362 میٹر بلندی پر واقع ایک سطح مرتفع ہے۔ شوگران یا شوگراں کیوائی سے صرف 10 اور بالاکوٹ سے 34 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔