MUK Travel & Tours Pak

MUK Travel & Tours Pak We provid Best service for local and international Tourism. Umrah and Zayarat Services in Bahria To

21/12/2021

🌺زندگی نے نبھایا ساتھ اگر ،،،
میرے بدل گئے حالات اگر ،،،🌴

🌺اے گنبد خضری وعدہ رھا '
تیری سج دھج دیکھنے آئیں گے،،،🌴

🙏 ان شاء اللہ🙏
آمین ثم آمین 💝

15/12/2021


سعودی عرب سے عمرہ پالیسی کی مزید اچھی اچھی خبریں آرہی ہیں سعودی وزارت حج والعمرہ نے معتمرین کی عمر والی حد 18 سال ختم کر کے 12 سال کر دی ہے اور ہوٹل میں گنجائش 2 بیڈ سے بڑھا کر روم کپیسیٹی کے مطابق کر دی ہے یعنی 4 بیڈ والے روم میں 4 اور 5 بیڈ والے روم میں 5 لوگ بھی ٹھہر سکیں گے
سعودی ائیر لائن نے عمرہ فیئر کا اعلان بھی کر دیا ہے جو اسلام آباد، لاہور اور پشاور سے تقریبا 105000 اور کراچی سے 98 ہزار کے قریب بنے گا جبکہ پی آئی اے اور ائیر بلیو بھی کل تک عمرہ فیئر کا اعلان کر دیں گے جو امید ہے سعودی ایئر لائن سے کم ہی بنے گا
ابھی قرنطینہ اور انشورنش پر کچھ معاملات چل رہے ہیں ان شاءاللہ ایک 2 دن تک وہ بھی کنفرم ہو جائیں گے

الحمدللہ آپ کی دعاؤں کی بدولت
پاکستان سےعمرہ شروع ہوچکا ہے
#لَبَّيْكَ_اللَّهُمَّ_لَبَّيْكَ_لَبَّيْكَ_لاَ_شَرِيكَ_لَكَ_لَبَّيْكَ
وہ تمام افراد جو عمرہ پر جانے کے خواہشمند ہیں اور انہیں سعودی حکومت کی منظور شدہ چار ویکسین
💉💉

💉💉

💉💉

&Johnsons 💉
میں سے کسی بھی ویکسین کی مکمل ڈوز لگی ہیں وہ مندرجہ ذیل تمام کوائف تیار رکھیں ان شاءاللہ یہ بغیر قرنطینہ کے عمرہ ادا کریں گے جبکہ وہ سعودی عرب میں 30 دن تک قیام کر سکیں گے
• قومی شناختی کارڈ مدت معیاد 1 سال
• پاسپورٹ مدت معیاد 1 سال
• نادرا کا کورونا ویکسین سرٹیفیکٹ ( 2 ڈوز)
• تصاویر 2
• 100 فیصد ایڈوانس
اس کے علاوہ وہ افراد جنہیں چائنیز ویکسین



کی دو ڈوز لگی ہیں وہ اوپر دی گئی چار ویکسین کی سنگل بوسٹر ڈوز لیکر عمرہ پر جا سکتے ہیں لیکن انہیں 3 دن کا قرنطینہ کرنا پڑے گا جس سے پیکچ میں کم از 50 ہزار کا اضافہ ہو جائے گا اس لئے چائینہ ویکسین والے وہ افراد جو عمرہ پر جانے کے خواہش مند ہیں ابھی سے فائزر کی سنگل ڈوز اور 28 دن بعد اس کی دوسری ڈوز لگوا لیں پھر وہ بغیر قرنطینہ عمرہ ادا کر سکیں گے
ڈوز لگانے کیلئے 1166 پر کال کر کے آپ تفصیلات لے سکتے ہیں
Lبس میں عمرہ کے شیئرنگ گروپ کیلئے تعداد 46 سے 49 افراد پر مشتمل ہو گی جبکہ کار کی بکنگ میں سنگل سے 3 افراد اور GMC میں فیملی کے 7 افراد جبکہ ہائی ایس اور کوسٹر میں کم افراد بھی عمرہ پر جا سکیں گے

09/12/2021
الحمد للهالسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
06/12/2021

الحمد لله
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سعودی عمرہ پالیسی۔پاکستان سے بھی  ان شاء اللہ 10 دسمبر سے عمرہ کا آغاز ممکن
03/12/2021

سعودی عمرہ پالیسی۔
پاکستان سے بھی ان شاء اللہ 10 دسمبر سے عمرہ کا آغاز ممکن

03/12/2021

Ameeen

02/12/2021

۔۔۔
#سعودی حکومت کا اقاموں اور خروج میں 31 جنوری تک فری توسیع

تجھ کو دیکھے ہوئے صدیاں تو نہیں گزری ہیں پھر  بھی  لگتا ہے  دیکھا ہی  نہیں صدیوں سے
29/11/2021

تجھ کو دیکھے ہوئے صدیاں تو نہیں گزری ہیں

پھر بھی لگتا ہے دیکھا ہی نہیں صدیوں سے

Saudi Approved Vaccines:2 doses of : Pfizer BioNTech or Comirnaty2 doses of : Oxford AstraZeneca, Covishield, SK Bioscie...
28/11/2021

Saudi Approved Vaccines:

2 doses of : Pfizer BioNTech or Comirnaty
2 doses of : Oxford AstraZeneca, Covishield, SK Bioscience or Vaxzevria.
2 doses of : Moderna or Spikevax
1 dose of Johnson & Johnson

Address

Islamabad
FLATE1BAHRIATOWNPHASE7ISLAMABAD03005571372

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MUK Travel & Tours Pak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category