11/05/2023
سپریم کورٹ ،عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار , سپریم کورٹ کا عمران خان کو فوری رہا کرنے کا حکم ،وارنٹ قانونی تھا یا نہیں ،گرفتاری غیر قانونی قرار چیف جسٹس.
گرفتاری کے وقت وارنٹ گرفتاری نہیں دکھائی عمران خان ،ملک میں انتشار نہیں الیکشن چاہتے ہیں -عمران خان کا کارکنان سے پر امن رہنے کی ہدایات ۔