Tourism in Pakistan

Tourism in Pakistan Beautiful places .... Meadows ..... Lakes ..... Forests ..... Heights ..... Peeks ..... Mountains ..... Rivers ..... deasrts Streams....everything you love

G***a peak neelum valley AJK
31/12/2018

G***a peak neelum valley AJK

نیا بلاگ..  ڈان نیوز کے ویب سائیٹ پر آنسو جھیل ٹریک ... اور خوشی کے بھنگڑے تحریر عظمت اکبر سطح سمندر سے 13550 فٹ بلندی پ...
06/12/2018

نیا بلاگ.. ڈان نیوز کے ویب سائیٹ پر
آنسو جھیل ٹریک ... اور خوشی کے بھنگڑے
تحریر عظمت اکبر
سطح سمندر سے 13550 فٹ بلندی پر واقع آنسو کے قطرے سے مشابہت رکھنے کی وجہ سے آنسو جھیل پاکستان کی ایک منفرد جھیل کے طور پر جانی پہچانی جاتی ہے۔

سیف الملوک کے کنارے کنارے آنسو جھیل کے مشکل مگر دلفریب مناظر سے بھرپور ٹریک کا آغاز کیا۔

دوستوں کے مطابق اس چڑھائی کے بعد آنسو جھیل نظر آجاتی ہے لیکن اس چڑھائی کو دیکھ کر ہمارے اپنے آنسو نکلنے شروع ہوگئےتھے

تمام عالم اسلام کو آمد سرورِ کونین صلی اللہ علیہ والہ و سلم بہت بہت مبارک
09/11/2018

تمام عالم اسلام کو آمد سرورِ کونین صلی اللہ علیہ والہ و سلم بہت بہت مبارک

دیوسائی کا دیومالائی حسنتحریر : عظمت اکبر  (نیا بلاگ ۔۔ آج کے ڈان نیوز ویب سائیٹ پر )یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ خدا نے پا...
05/11/2018

دیوسائی کا دیومالائی حسن
تحریر : عظمت اکبر (نیا بلاگ ۔۔ آج کے ڈان نیوز ویب سائیٹ پر )
یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ خدا نے پاکستان کو فطری حسن کی تمام رعنائیاں بخشی ہیں۔ صحراؤں سے میدانوں اور دریاؤں سے بلند و بالا چوٹیوں تک ہر ایک کی اپنی ہی ایک منفرد خوبصورتی ہے۔

ملکِ پاکستان میں واقع ایک ایسا ہی جنت نظیر مقام کا رختِ سفر باندھا۔ منزل تو کیا راستہ ہی آنکھوں کو خیرہ کردینے والا ہے، نیلا کھلا آسمان، آوارہ بادل، پیش وخم سے راستے کسی طلسماتی دیس میں ہونے کا گمان پیدا کرتے ہیں۔ آنکھوں کو تازگی اور سماعتوں میں رس گھولتے نیلگوں بہتے پانی کی مدھر آواز آپ کی ہم سفر ہوتی ہے۔ یہ مقام ہے دیوسائی، جسے دنیا کی چھت بھی کہا جاتا ہے۔

کم و بیش ہر سال ہی اسکردو اور ہنزہ کی طرف جانا ہوتا ہے، لیکن برف کی وجہ سے ہمیشہ ہی دیوسائی کو جانے والے راستے بند ملے اور یوں دنیا کے اس دوسرے بڑے اونچے میدان/پلیٹو کے دلفریب مناظر سے محظوظ ہونے کا موقع نہ ملا سکا۔

https://www.dawnnews.tv/news/1088997/
مزید تفصیل دیکھنے کے لئےلنک پر کلک کریں ۔۔

یہ پھول محض ایک ڈیڑھ مہینے کے لئے عالم عدم سے عالم وجود میں آتے ہیں، غدر برپا کرتے ہیں اور مدہوش کن خوشبوئیں پھیلاتے ہیں

فلپائن کے سفرنامے کا پہلا قسط ۔۔ جو کہ آج کے ڈان نیوز  ویب سائیٹ پر ملاخطہ کیجئے ۔۔  تحریر : عظمت اکبر  (چیف ایگزیکٹیو ...
05/10/2018

فلپائن کے سفرنامے کا پہلا قسط ۔۔ جو کہ آج کے ڈان نیوز ویب سائیٹ پر ملاخطہ کیجئے ۔۔
تحریر : عظمت اکبر (چیف ایگزیکٹیو آفیسر ٹریپ ٹریلز پاکستان)

فلپائن میں شرح خواندگی 95 فیصد ہے۔ یہاں کا معیار تعلیم بہت اچھا اور یورپ و امریکا کی یونیورسٹیوں کے مقابلے میں سستا ہے۔

If you like hiking and want to look good at the same time. But you are confuse that What To Wear On A hike And still loo...
05/10/2018

If you like hiking and want to look good at the same time. But you are confuse that What To Wear On A hike And still look Cute. But mostly hiking give us a very massive and rough look which don’t give us a neat look in public. Girls can live in pajamas all the day at home but if they want to go outside than girls will confuse that what should I wear to look cool. [ 1,625 more word ]

We are Trip Trails Pakistan, proud to introduce our self as Pakistan's leading tourist Company. Trip Trails Pakistan was established in 2014 with an objective to execute the needs of mountaineers, geologists, trekkers, tourists and explorers.

Islamabad the beautiful
04/10/2018

Islamabad the beautiful

Only few seats remaining call now :) 3 Days Trip To Naran, Saiful Malook & Babusar Top  (04-07 Oct)[6,999/- Discounted P...
03/10/2018

Only few seats remaining call now :)
3 Days Trip To Naran, Saiful Malook & Babusar Top (04-07 Oct)
[6,999/- Discounted Price]

6 Days Trip To Naran, Hunza, Naltar & China Border (5-11 October)
[15,000/- Discounted Price]

Contact now
03314582233 , 0333-7171203
Fb.com/triptrails
www.triptrails.com.pk

We are Trip Trails Pakistan, proud to introduce our self as Pakistan's leading tourist Company. Trip Trails Pakistan was established in 2014 with an objective to execute the needs of mountaineers, geologists, trekkers, tourists and explorers.

Muzaffarabad.
29/09/2018

Muzaffarabad.

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tourism in Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tourism in Pakistan:

Share