information about islam ���

information about islam ��� اسلام کے اہم معلومات۔۔۔۔۔اسلامی معاشرہ۔۔۔۔۔۔۔تہذیب۔۔۔

‏مولاناشمس الحق افغانی رحمہ اللہ سے ایک  قادیانی جج نے پوچھا نبوت کیا چیز ہے ؟افغانی رحمہ اللہ فرمانے لگے نبوت اعلیٰ منص...
29/02/2024

‏مولاناشمس الحق افغانی رحمہ اللہ سے ایک قادیانی جج نے پوچھا نبوت کیا چیز ہے ؟
افغانی رحمہ اللہ فرمانے لگے نبوت اعلیٰ منصب ہے، اللہ جل شانہ جِسے چاہے دے دیتاہے قادیانی بولا جب اتنا اچھا منصب ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے مولانا شمس الحق افغانی نے 100 روپے کا نوٹ نکال کر فرمایا یہ نوٹ کیساہے ؟ اُسی زمانے میں سو روپے کا نوٹ بڑا نوٹ تھا قادیانی بولا یہ تو اعلیٰ چیز ہےمولانا صاحب نےفرمایا جب اتنی اعلی چیز ہےتو اِسے عام کرنا چاہئے ایک مُہر میں اپنی طرف سے بناؤنگا اور جعلی نوٹ تیار کرکےعام کرتا رہونگا قادیانی جج بولا یہ کام اگر آپ نےکیا تو آپ مجرم ہونگے اور سزا کے مستحق ہونگے۔ اِس کام کی اتھارٹی صرف حکومت کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں مولاناشمس الحق افغانی رحمہ اللہ نے فرمایا ٹھیک ہے اب یہ سمجھو کہ نبوت اگرچہ اعلٰی منصب ہے، مگر اسکی اتھارٹی صرف اللہ تعالی کے پاس ہے۔ جسکو وہ چاہے نبی بنا دیتا ہے اب آپ لوگوں نے اپنا جعلی نبی بنایا ہے تو اس لئے آپ لوگ اللہ پاک کے نزدیک مجرم ہیں اس تحریر کی ہر صاحبٍ ایمان، زیادہ سے زیادہ تشہیرکرے یہ محمد صلى الله عليه واله وسلم سے محبت کا ادنٰی سا اظہار ہوگا۔ ‎

*عورت سے علم چھین لو گے توجہالت نسلوں میں سفر کرے گی اور اگر تعلیم کے نام پر عورت سے پردہ چھین لوگے توبےحیائی نسلوں میں ...
26/03/2023

*عورت سے علم چھین لو گے توجہالت نسلوں میں سفر کرے گی اور اگر تعلیم کے نام پر عورت سے پردہ چھین لوگے توبےحیائی نسلوں میں سفر کرے گی💯🍁💔*

22/03/2023

کیا آسمان سے پھول برسے ہم پر۔۔۔😥اگر زلزلے نا ہو
اللہ اپنی رحمت و فضل سے معاف فرمائے آمین 🤲

21/03/2023

یا اللہ خیر زلزلے کے شدید جھٹکے
اللہ معاف کرے

21/03/2023
عثمان غازی😎😎Best photo....
20/03/2023

عثمان غازی😎😎
Best photo....

Name: Clever CutterDetails: Household Good Hand Two-in-One Multifunctional Kitchen Scissors Meat Cutting and Vegetable C...
20/03/2023

Name: Clever Cutter

Details: Household Good Hand Two-in-One Multifunctional Kitchen Scissors Meat Cutting and Vegetable Cutting Removable Scissors
RS.600.00 delivery in Rawalpindi/Islamabad...

20/03/2023

حضرت عمر (رضی اللہ تعالیٰ عنہ)⁦❤️⁩💕🌹

Ramzan mubarak 🌹
20/03/2023

Ramzan mubarak 🌹

Address

Live In Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when information about islam ��� posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to information about islam ���:

Share