05/06/2026
🌿 جمعہ مبارک 🌿
جمعہ رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا دن ہے۔
آئیے اس بابرکت دن میں درودِ پاک کی کثرت کریں، دعاؤں میں اپنے والدین، اہلِ خانہ اور پوری امتِ مسلمہ کو یاد رکھیں۔
اللہ تعالیٰ ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے، گناہوں کو معاف فرمائے اور ہماری زندگیوں میں خیر و برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲
✨ جمعہ مبارک ✨
#اسلام
#رحمت
#مغفرت
#دعائیں