02/01/2025
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یکم رجب المرجب نزول امام محمد باقرؐ مبارک ہو
اللھم صل علی محمد وال محمد وعجل فرجہم
امام محمد باقر علیہ السلام
🤲 اے پرودگار! مجھے حلال روزی عطا فرما جو میرے لئے کافی ہو اور مجھے ایسی روزی نہ دے جو میری سرکشی کا باعث بنے اور مجھے فقر میں مبتلا نہ کر
(تهذيب الاحکام)