07/09/2019
کمینے جب عروج پاتے ہیں
اپنی اوقات بھول جاتے ہیں
ہم راجہ حفیظ بابر کی قیادت میں نکالی گئی ریلی میں پاکستان مخالف نعروں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں جس حفیظ بابر کو پاکستان نے اتنی عزت دی اتنا مقام دیا آج اسی کے خلاف نمک حرامی کر رہے میں پورے پوٹھوہار سے گزارش کرتا ہوں اور ہم نے مل کر کمپین چلانی ہے کہ راجہ حفیظ بابر کو پوٹھوہار کے کدی سٹیج پر شعر خوانی نہ کرنے دی جائے جب تک وہ لاہیو آ کر معافی نہ مانگے .
پاکستان ذندہ باد