25/05/2026
✨ ترشنگ ویلی، استور | نانگا پربت ویو ✨
پہاڑوں کے دامن میں چھپی یہ خوبصورت وادی اور سامنے کھڑا عظیم نانگا پربت 🏔️💚
قدرت کا ایسا منظر جو دل کو خاموش کر دیتا ہے اور آنکھوں کو حیرت میں ڈال دیتا ہے 🌿❄️
سبز میدان، برف پوش چوٹی اور ٹھنڈی ہوا — جنت کا احساس 💫