Shahzad Abbasi

Shahzad Abbasi 4 سٹار،5 سٹار اور اکانومی عمرہ پیکجز کے علاوہ ڈومیسٹک،انٹرنیشنل ائیر لائنز کے ٹکٹ کے لئے رابطہ کریں

امیر المؤمنین ، باب العلم، امام المتقین، فاتح خیبرسیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہیوم شھادت 21 رمضان المبارک
22/03/2025

امیر المؤمنین ، باب العلم، امام المتقین، فاتح خیبر
سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ

یوم شھادت 21 رمضان المبارک

تیسرا عشرہ "عشرہِ نجات"اَللّٰہُمَّ اَجِرنِیْ مِنَ النَّاراے اللّٰهُ! ہمیں جہنم کی آگ سے بچا آمین.ثمہ آمین
22/03/2025

تیسرا عشرہ "عشرہِ نجات"

اَللّٰہُمَّ اَجِرنِیْ مِنَ النَّار
اے اللّٰهُ! ہمیں جہنم کی آگ سے بچا آمین.ثمہ آمین

رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ مغفرت کا ہے۔ یہ وہ وقت ہے جب ہم اللہ سے اپنے گناہوں کی سچی معافی مانگ سکتے ہیں۔ یا اللّٰہ! ہ...
11/03/2025

رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ مغفرت کا ہے۔ یہ وہ وقت ہے جب ہم اللہ سے اپنے گناہوں کی سچی معافی مانگ سکتے ہیں۔

یا اللّٰہ! ہم تیرے بندے ہیں، خطا کار ہیں، مگر تیری رحمت سے مایوس نہیں۔ ہمیں معاف فرما، ہمارے دلوں کو ہدایت کی روشنی عطا کر، اور ہمیں ان خوش نصیبوں میں شامل فرما جنہیں تیری مغفرت نصیب ہو۔

جمعہ کے دن کی فضیلت کو نہ بھولیں!سورۂ کہف کی تلاوت کریں، درود پاک کی کثرت کریں، اور اللہ سے مغفرت طلب کریں۔           ❤...
06/03/2025

جمعہ کے دن کی فضیلت کو نہ بھولیں!
سورۂ کہف کی تلاوت کریں، درود پاک کی کثرت کریں، اور اللہ سے مغفرت طلب کریں۔

❤️

خاتون جنت ، زوجہ سیدنا حیدر کرارؓ ، والدہ حسنین کریمینؓجگر گوشہ رسولﷺ "سیدہ فاطمہؓ بنت محمدﷺ"{یوم وفات : 3 رمضان المبارک...
03/03/2025

خاتون جنت ، زوجہ سیدنا حیدر کرارؓ ، والدہ حسنین کریمینؓ
جگر گوشہ رسولﷺ "سیدہ فاطمہؓ بنت محمدﷺ"
{یوم وفات : 3 رمضان المبارک}
آپ کی عظمت کو لاکھوں سلام

عشرۂ رحمترحمتوں بھرا عشرہ جاری ہے! اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی بے پناہ رحمتوں سے نوازے اور ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے۔...
02/03/2025

عشرۂ رحمت

رحمتوں بھرا عشرہ جاری ہے! اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی بے پناہ رحمتوں سے نوازے اور ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے۔
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ

رمضان، رحمتوں مہینہیہ مہینہ ہمیں صبر، قربانی اور محبت کا درس دیتا ہے۔ روزہ نہ صرف بھوک اور پیاس کو برداشت کرنے کا نام ہے...
01/03/2025

رمضان، رحمتوں مہینہ
یہ مہینہ ہمیں صبر، قربانی اور محبت کا درس دیتا ہے۔ روزہ نہ صرف بھوک اور پیاس کو برداشت کرنے کا نام ہے بلکہ دل کو تقویٰ سے منور کرنے کا ذریعہ بھی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس رمضان میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین!

#

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِبِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِيٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِ...
31/01/2025

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

يٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا نُوۡدِىَ لِلصَّلٰوةِ مِنۡ يَّوۡمِ الۡجُمُعَةِ فَاسۡعَوۡا اِلٰى ذِكۡرِ اللّٰهِ وَذَرُوا الۡبَيۡعَ‌ ؕ ذٰ لِكُمۡ خَيۡرٌ لَّـكُمۡ اِنۡ كُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ۞

ترجمہ:
اے ایمان والو ! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو ۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم سمجھو۔

القرآن - سورۃ نمبر 16 النحلآیت نمبر 3أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِبِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِي...
24/01/2025

القرآن - سورۃ نمبر 16 النحل
آیت نمبر 3

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ بِالۡحَـقِّ‌ؕ تَعٰلٰى عَمَّا يُشۡرِكُوۡنَ‏ ۞

ترجمہ:
اس نے آسمانوں اور زمین کو برحق مقصد سے پیدا کیا ہے۔ جو شرک یہ لوگ کرتے ہیں، وہ اس سے بہت بالا و برتر ہے۔

اگر آپ میں جذبہ ہے تو آپ ایک فرد ہو کر بھی ادارے کے برابر کام کر سکتے ہیں۔شہزاد احمد عباسیترجمان پاکستان مسلم پارٹی
21/01/2025

اگر آپ میں جذبہ ہے تو آپ ایک فرد ہو کر
بھی ادارے کے برابر کام کر سکتے ہیں۔

شہزاد احمد عباسی
ترجمان پاکستان مسلم پارٹی

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِبِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِاِنَّ الشَّيۡطٰنَ لَـكُمۡ عَدُوٌّ فَ...
10/01/2025

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اِنَّ الشَّيۡطٰنَ لَـكُمۡ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوۡهُ عَدُوًّا ؕ اِنَّمَا يَدۡعُوۡا حِزۡبَهٗ لِيَكُوۡنُوۡا مِنۡ اَصۡحٰبِ السَّعِيۡرِؕ ۞

ترجمہ:
یقین جانو کہ شیطان تمہارا دشمن ہے، اس لیے اس کو دشمن ہی سمجھتے رہو۔ وہ تو اپنے ماننے والوں کو جو دعوت دیتا ہے وہ اس لیے دیتا ہے تاکہ وہ دوزخ کے باسی بن جائیں۔

جس گھر کے دروازے غریبوں پر بند کردیے جائیں وہ طبیبوں کے لیے ہمیشہ  کھلے رہتے ہیںشہزاد احمد عباسی
30/12/2024

جس گھر کے دروازے غریبوں پر بند کردیے جائیں
وہ طبیبوں کے لیے ہمیشہ کھلے رہتے ہیں

شہزاد احمد عباسی

Address

Office#6, Ground Floor, Taimoor Chamber, Plot#10-D Fazal-e-Haq Road, Blue Area
Islamabad
44000

Telephone

+923111989774

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzad Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahzad Abbasi:

Share

Category