Neelum Trips

Neelum Trips we will provide you the Ultimate traveling experience at affordable package.

16/08/2025

ChaayeChat Recommended for Best food in Islamabad

Beautiful taobat neelum valley Azad Kashmir
18/07/2024

Beautiful taobat neelum valley Azad Kashmir

افسوسناک خبر.🚨🚨رتی گلی روڈ پر سیاحوں کو لے جانے والی جیپ حادثے کا شکار ہو کر نالے میں ڈوب گئی  .😭😭😭ابھی تک ایک ڈیڈ باڈی ...
17/07/2024

افسوسناک خبر.🚨🚨
رتی گلی روڈ پر سیاحوں کو لے جانے والی جیپ حادثے کا شکار ہو کر نالے میں ڈوب گئی .😭😭😭
ابھی تک ایک ڈیڈ باڈی اور کراچی کے رہائشی میاں بیوی سمیت 4 زخمیوں کو ریسکیو کیا جا چکا ہے باقی 6 افراد کی تلاش جاری ہے

اطلاع عام برائے ٹورسٹ ضلع نیلم آنے والے تمام سیاح حضرات  کو مطلع کیا جاتا ہے کہ راہِ چلتے روڈ کنارے کھڑے ہمارے  بچوں کو ...
22/06/2024

اطلاع عام برائے ٹورسٹ

ضلع نیلم آنے والے تمام سیاح حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ راہِ چلتے روڈ کنارے کھڑے ہمارے بچوں کو پیسے دینے سے گریز کیجئے۔
ہمیں آپ کی محبت شفقت پر یقین ہے لیکن آپ کے وجہ سے ہمارے بچے بھیک مانگنے کے عادی ہو رہے ہیں۔ لھذا کسی بھی بچے کو کچھ بھی نہیں دینا بلکہ غصہ ہوکر انہیں ڈانٹیں تاکہ وہ اس بری عادت سے بچ جائیں۔۔۔۔ برائے مہربانی اسکے بجائے اپنے علاقے کے کسی سفید پوش کی مدد کریں.
منجانب
اہلیان وادی نیلم آزاد کشمیر 💚♥️

Address

MPCHS E-11/3 Flat No 7 , Farhan Arcade
Islamabad
44000

Telephone

+923360588228

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neelum Trips posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Neelum Trips:

Share

Category