My Zone Travel And Tours

My Zone Travel And Tours Domestic and international worldwide cheapest group or individual ticketing agency come first AND fo

06/08/2025

خواہشمند افراد جلد از جلد رابطہ کریں محدود نشتیں باقی ہیں

محدود نشتیںپہلے آو،  پہلے پاؤ کی بنیاد پر بکنگ جاری ہے۔ گروپ سالاروں کے لیے خصوصی پیکج دیا جا رہا ہے  #آوکربلاچلیں #اربع...
05/08/2025

محدود نشتیں
پہلے آو، پہلے پاؤ کی بنیاد پر بکنگ جاری ہے۔
گروپ سالاروں کے لیے خصوصی پیکج دیا جا رہا ہے

#آوکربلاچلیں
#اربعین2025
























22/07/2025
My Zone Travel and Tours
17/07/2025

My Zone Travel and Tours

My zone Travel & Tour Islamabad
16/07/2025

My zone Travel & Tour
Islamabad

16/07/2025

وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے انکشاف کیا ہے کہ 40 ہزار زائرین عراق، شام اور ایران جاکر کہاں غائب ہوگئے، معلوم نہیں۔

سردار محمد یوسف کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کے پاس غائب ہونے والے زائرین کا ریکارڈ دستیاب نہیں ہے، عراق، ایران اور شام نے بھی پاکستان سے یہ مسئلہ اٹھایا تھا، اب حکومت نے زائرین کو منظم کرنےکے لیے ایک نیا کمپیوٹرائزڈ نظام متعارف کرایا ہے، جس کے تحت اب زائرین مخصوص رجسٹرڈ زائرین گروپ آپریٹرز کے ذریعے ہی سفر کریں گے۔

اب تک 1400 سے زائد کمپنیوں نے وزارت مذہبی امور کے ساتھ بطور زیارت گروپ آرگنائزر رجسٹرڈ ہونے کے لیے درخواستیں جمع کروائی ہیں۔

وفاقی وزیر نے نے بتایا کہ ایران، عراق کے مقدس مقامات کی زیارات کا نیا مربوط نظام لا رہے ہیں ۔ پرانا قافلہ سا لار نظام جلد ختم ہو جائے گا، خواہش مند کمپنیاں وزارت کے ساتھ فوری رجسٹرڈ ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ نے زائرین گروپ آرگنائزرز (ZGOs) کا نیا نظام منظور کیا تھا جس پر عمل کرتے ہوئے وزارت نے ایک اشتہار جاری کیا تھا۔ سکیورٹی کلیئر کرنے والی 585 کمپنیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وزارت کی ویب سائٹ کے ذریعے آن لائن رجسٹریشن کا عمل فوری مکمل کرتے ہوئے اپنی دستاویزات 31جولائی سے قبل وزارت کو ارسال کریں ۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ایک دوسرے اشتہار کے ذریعے نئی درخواستیں بھی طلب کی گئی ہیں جس کے تحت وزارت کے ساتھ بطور زیارت گروپ آپریٹر ZGO کام کرنے کی خواہش مند کمپنیاں 10 اگست تک درخواستیں جمع کروا سکتی ہیں۔

وفاقی وزیر نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ حج و عمرہ کے ساتھ زائرین کی ذمہ داری بھی وزارت مذہبی امور کی ذمہ داری ہے۔ ماضی میں عراق و شام و ایران جانے والے زائرین کے لیے خاص نظام نہیں ہوتا تھا ۔ زائرین کو منظم کرنے کی منظوری سال 2021میں دی گئی تاہم گذشتہ دورِ حکومت میں اس پر قابل ذکر پیشرفت نہ ہو سکی۔

Address

OFFICE NUMBER 407 Royal Center Bule Area Fazal E Haq Road Islamabad
Islamabad
51214

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+92 51 2806009

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My Zone Travel And Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to My Zone Travel And Tours:

Share

Category