27/10/2021
انشاءاللہ... ہر جمعرات پاکستان کا سب سے سستا ٹور صرف 7000 میں تین دن سوات کالام مالم جبہ مہوڈنڈ جھیل مٹلتان آبشار بحرین اوشو فاریسٹ مدین شموزئی
دو ٹائم کھانے رہائش اور لگثرری اے سی ٹرانسپورٹ کے ساتھ کوئی خفیہ چارجز نہیں
=====================================
پہلا دن... مالم جبہ. زپ لائن. چئیرلفٹ ہائیکنگ قیام مدین میں مدین
دوسرا دن... بحرین کالام اوشو فاریسٹ مٹلتان آبشار مہوڈنڈ جھیل سیف اللہ جھیل قیام مدین
تیسرا دن شموزئی دریائے سوات سوات موٹروے ٹنل اور واپسی
روم شیئرنگ 4 لوگ فی روم ہوں گے
کپل کی صورت میں 3000 ایکسٹرا روم رینٹ کی مد میں ہوں گے
1سے3سال کے بچے فری اور 4سے9سال تک آدھی ٹکٹ پر سفر کرسکتے ہیں
برفباری سے مہوڈنڈ جھیل بند ہونے پر متبادل مقام خان پور ڈیم کروایا جائے گا
کالجز یونیورسٹیز سکولز کے لئے مزید ڈسکاؤنٹ ہوسکتا ہے
ہوٹل اور رومز کی تصاویر وٹس ایپ نمبرز پر طلب کی جاسکتیں ہیں
=====================================
ٹور کے دوران دو رات کے کھانے اور 3 ناشتے دئیے جائیں گے
کھانوں میں ایک دن چکن کڑاہی اور دال رائتہ سلاد کولڈ ڈرنک روٹی
دوسرے دن چپل کباب یا باربی کیو سبزی رائتہ سلاد کولڈ ڈرنک روٹی
ناشتے میں چائے انڈہ پراٹھا یا نان چنے چائے یا پائے نان ہوں گے
مہوڈنڈ جھیل کے لئے جیپ چارجز اور چیئر لفٹ انٹری ٹکٹ پیکج میں شامل نہیں
=====================================
✅بکنگ 25 ٪ایڈوانس پر ہوگی
✅بکنگ 3 دن قبل تک کینسل ہوسکتی ہے
✅ملتان سے 1500 سو روپے اور بہاولپور سے 2000 زائد ہوں گے.. بہاولپور ملتان سے آنے جانے کے فیصل مورز کے ٹکٹ لاہور یا فیصل آباد کے پیکج میں شامل ہوں گے ✅کراچی والے ہمیں فیصل آباد لاہور یا اسلام آباد سے جوائن کر سکتے ہیں اور ٹرین. جہاز. یا بس کے مطابق کرایہ شامل کیا جائے گا
✅کراچی حیدرآباد سکھر رحیم یار خان میاں چنوں ملتان میں صرف کاؤنٹر بکنگ کی سہولت ہے. مگر جوائن فیصل آباد لاہور یا اسلام آباد سے کرنا پڑے گا
✅مزید تفصیلات کےلئے 03214999956