Zawar Tours

Zawar Tours Welcome to the Zawar Tours ...
Zawar Tours provide quality service to you at a very reasonable cost..

12/11/2025

8Days Hunza Plus skardu trip available

23/05/2024
Tourism is on the rise in Khyber Pakhtunkhwa  Khyber Pakhtunkhwa Government installing Camping Pods in different tourist...
23/04/2021

Tourism is on the rise in Khyber Pakhtunkhwa
Khyber Pakhtunkhwa Government installing Camping Pods in different tourists destinations of the province; Camping Pods installed in Malka,

Malka, Buner is 144 kilometres away from Peshawar and 177 kilometres from Islamabad, at a height of 6000 feet above sea level. Out of 10 pods in Malka, 3 pods have 4 beds and 7 pods have 2 beds each.
KP Government is installing Camping Pods in 10 different sites across the province, and Camping Pods will be installed in 10 more sites across the province in next 12-18 months.

کھنڈوعہ جھیل ، کلرکہار ، ضلع چکوال اپنے قدرتی حسن سے مالا مال کھنڈوعہ جھیل اپنی قدرتی اور انفرادی حسن کی طرح تین مختلف ن...
21/04/2021

کھنڈوعہ جھیل ، کلرکہار ، ضلع چکوال

اپنے قدرتی حسن سے مالا مال کھنڈوعہ جھیل اپنی قدرتی اور انفرادی حسن کی طرح تین مختلف ناموں سے مشہور ہے مقامی زبان میں اس جھیل کو نڑمی ڈھن (ڈھن پنجابی زبان میں جھیل یا کسی بھی جگہ پر جمع ہوئے گہرے پانی کو کہتے ہیں)
اسکا تیسرا نام سویک جھیل ( Swaik lake) ہے. شنید ہے کہ یہ جھیل سیاحتی حوالے سے چند کمانڈو فورس کے جوانوں نے دریافت کیا اور اسکا نام سویک جھیل رکھ دیا۔

کھنڈوعہ جھیل ایک چشمے کی شکل میں وادی مہاڑ (مقامی نام) کے بیچوں بیچ واقع ہے۔یہ جھیل ضلع چکوال پنجاب، پاکستان موٹر وے ایم 2 کے قریب ایک نئی دریافت ہے جہاں لوگ سیر وتفریح کے لیے جاتے ہیں کچھ عرصہ پہلے تک دشوار گزار راستوں سے جانا مشکل تھا اب لوگ اپنی ٹرانسپورٹ وغیرہ سے یہاں پر جاتے ہیں یہ کلرکہار سے 7کلومیٹر اور کھنڈوعہ سے 2 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے یہ کھنڈوعہ کی حدود میں واقع ہے۔

کچھ عرصہ قبل اس جھیل کی بابت کافی خبریں گردش میں رہیں جس کے مطابق مقامی لوگ سیاحوں سے پارکنگ کے نام پر مرضی کی فیس لیتے ہیں اور کچھ شرارتی لوگ گاڑی کے ٹائروں سے ہوا نکال دیتے ہیں۔

میں بارہا سیروتفریح کیلیے جانے والے دوستوں سے گزارش کر چکا ہوں کہ جو دوست تیراکی نہیں جانتے وہ کھلے پانی میں نہانے کیلیے لائف جیکٹ کے استعمال کو یقینی بنائیں اور بلند مقام سے چھلانگ لگانے سے پرہیز کریں۔

راشد ملک

Deosai Plains are situated at an average elevation of 4.1 km above sea level and considered as the second highest platea...
21/04/2021

Deosai Plains are situated at an average elevation of 4.1 km above sea level and considered as the second highest plateaus in the world after Changtang Tibetan Plateau...
🗺️🇵🇰🏞️

 Airbus A320 is being prepared for its flight back to Homebase.For By Air Packages to Gilgit Baltistan please reach us o...
20/04/2021

Airbus A320 is being prepared for its flight back to Homebase.
For By Air Packages to Gilgit Baltistan please reach us out at:
0317-5036051 0321-7081618

We will be conducting 𝟓 𝐃𝐚𝐲𝐬 𝐓𝐫𝐢𝐩 𝐓𝐨 𝐇𝐮𝐧𝐳𝐚, 𝐊𝐡𝐮𝐧𝐣𝐞𝐫𝐚𝐛 & 𝐍𝐚𝐥𝐭𝐚𝐫 𝐕𝐚𝐥𝐥𝐞𝐲 every week starting 14th May, 2021 (EID DAY 1)On E...
20/04/2021

We will be conducting 𝟓 𝐃𝐚𝐲𝐬 𝐓𝐫𝐢𝐩 𝐓𝐨 𝐇𝐮𝐧𝐳𝐚, 𝐊𝐡𝐮𝐧𝐣𝐞𝐫𝐚𝐛 & 𝐍𝐚𝐥𝐭𝐚𝐫 𝐕𝐚𝐥𝐥𝐞𝐲 every week starting 14th May, 2021 (EID DAY 1)

On EID, same trip will depart on 14th and 15th May as well so that people from other cities can join.

And then on-wards trip will be repeated on EVERY FRIDAY till Aug end.

For booking and information, please feel free to call at 0321-7081618, 0317-5036051

السلام وعلیکم دوستوں۔2021 کا موسم بھار -وادی الائی کے نام۔وادی الائی ۔پاکستانی سیاحتی مقامت میں وادی الائی بھی ہے جو بدق...
20/04/2021

السلام وعلیکم دوستوں۔
2021 کا موسم بھار -وادی الائی کے نام۔
وادی الائی ۔
پاکستانی سیاحتی مقامت میں وادی الائی بھی ہے جو بدقسمتی سے آج تک لوگوں کی نظروں سے اجھل ہے
لیکن اگر آپ چاہیں تو آپ یہ خواب بھی پورا کر سکتے ہیں۔
اسلام آباد، پنڈی سے براستہ سی پیک مانسہرہ شمالی علاقہ جات تو آپ گئے ہی ہوں گے اور ہر موسم کو انجوائے کیا ہوگا لیکن اس بار آپ نے تھاکوٹ سے بشام کی طرف بڑھنا نہیں بلکہ
تھاکوٹ مین چوک سے مشرق کی طرف نکلی ہوئی سڑک پر الائی کا رخ کرنا ہے جو کہ تھاکوٹ سے صرف بیس کلو میٹر دوری پر ہے البتہ سڑک کی خستہ حالی سے ہمت مت ہارئیے کیونکہ ان بیس کلو میٹر کے بعد ایسے مناظر آپ کے انتظار میں ہیں کہ آپ کا سارا تھکاوٹ اور پریشانی دور کردے 😀
اور ایک نئ دنیا میں داخل کر دے۔
اس پر امن وادی کا اپنا ایک جادوئ اثر ہے جو ایک بار دیکھنے پر بار بار آپ کو اپنی طرف کھینچ لائے۔۔۔
یہا پر گرتے ابشار بہتے ندیا لش گرین میڈو کالے جنگل اور خاپروں جھیل جیسے مناظر اپکے منتظر ہے
اب الحمدللہ آپ کو یہاں پروفشنل ٹوور گائڈس بھی ملیں گے۔ جو آپ کی حفاظت کو اپنا فریضہ سمجھتے ہیں بلکہ خود کفیل لوگوں کا وقت گزارنے کیلئے یہاں بہترین ہوٹلز موجود ہیں اور گیسٹ ہاوس بھی ۔
بلکہ وادی الائی کا ہر خطہ پر خوش اخلاق اور ملنسار لوگ ہمیشہ آپ کو خیر مقدم کریں گے۔
وادی الائی کی مشہور سیاحتی مقامات
1گلی میدان. 2:شمشیر ویلی 3 چوڑ ویلی
4 خاپروں ڈنڈہ 5 جبڑ گنگوال 6: چیل کوپرہ
7گنجا سر چورلکہ ، 8 پاشتو 9 بٹیلہ 10 پیر کنڈاو وغیرہ وغیرہ
تو پھر دیر کس بات کی😀

19/04/2021

Naran To Babusar Road KPK

Address

Street 1
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zawar Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zawar Tours:

Share

Category