10/05/2026
🌙 قرآنِ پاک کی ہر آیت دلوں کو سکون اور زندگی کو روشنی دیتی ہے۔
جب دل بے چین ہو تو قرآن کی تلاوت انسان کو اللہ کے قریب لے آتی ہے۔ ❤️✨
اللّٰہ پاک ہمیں قرآن سمجھنے، پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
کمنٹ میں “سبحان اللہ” ضرور لکھیں 🌸