11/12/2021
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نشانِ حیدر حاصل کرنے والے پائلٹ آفیسر شہید راشد منہاس کی والدہ بیگم رشیدہ منہاس صاحبہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔
May Allah rest her soul in peace & grant her the highest rank in Jannah.Aameen