The True Face Of Kashmir دیسی ڈیرہ۔۔

The True Face Of Kashmir دیسی ڈیرہ۔۔ دیس ڈیرا ۔۔��The True face of Kashmir��work on tourism ,Culture and Tallent

13/08/2025

بنجوسہ کی جاندار اواز دیسی ڈیرا ٹیم کے ایڈمن پیارے بھائی جناب صوبیدار ابرار حسین انشاءاللہ بہت جلد بنجوسہ میں ازاد کشمیر کا سب سے بڑا پارک لانچ ہوگا جس کے پیچھے صوبے دار ابرار حسین اور ان کی پوری ٹیم کی ایک طویل اور انتھک محنت ہے

19/07/2025

゚ Irfan Younus Kashmiri

16/07/2025

Irfan Younus Kashmiri ❤️

28/06/2025

تولی پیر روڈ گھوڑی مار گیسٹ ہاوس کا دلکش منظر
゚ 🍁

08/05/2025

بنجوسہ چھوٹاگہ جھنڈالی حسینکوٹ چاروں گاؤں کی ایکشن کمیٹیز کی طرف سے یہ اعلان ہے کے جو بھی لوگ loc سے محفوظ ایریاز میں آئیں آن کے لیے چاروں گاؤں کی ایکشن کمیٹیز نے جتنے لوگ بھی ہیں گیسٹ ھاوس گھروں میں جگہ کی کوئی بھی ضرورت ہو چاروں گاؤں ہر طرح سے حاضر ہیں ۔ان نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں ابرار عظیم
03421959709
عرفان شریف 03335557160
اظہر احمد کاشر 03325755962
رحمان 0348320529
صوبیدار۔ ابرار
بنجوسہ ان
03408913100

02/05/2025
14 اپریل ماں بولی عالمی پہاڑی دن کے انعقاد پر دیسی ڈیرہ The true face of Kashmir  منتظمین (پہاڑی ادبی سنگت ) کے تمام دوس...
15/04/2025

14 اپریل ماں بولی عالمی پہاڑی دن کے انعقاد پر دیسی ڈیرہ The true face of Kashmir منتظمین (پہاڑی ادبی سنگت ) کے تمام دوستوں کو عمدہ پروگرام ارینج کرنے پر مبارک باد پیش کرتا ہے.

جب شناخت مٹانے کے لیے عالمی توانائیاں صرف ہوتی ہوں اور دیگر زبانیں بولنا باعث افتخار سمجھا جاتا ہو، ایسے وقت میں اپنی شناختی زبان کو اجاگر کرنا قابل فخر کام ہے.
الحمد اللہ اہل علم باقاعدہ اس پر کام کر رہے ہیں، امید افزا بات ہے کہ وہ وقت قریب ہے جب اسے بطور نصاب پیش کرنے کے لیے مواد فراہم ہو چکا ہو گا.

11/04/2025

ٹیم دیسی ڈیرہ کے سنئیر رکن خطیب الغفعور صاحب راولاکوٹ کیمونٹی کے فاونڈیشن ڈے کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے

11/04/2025

20/03/2025

🍁

ماشاءاللہ داتوٹ شریف
19/03/2025

ماشاءاللہ داتوٹ شریف

17/03/2025

Address

Main Street
Islamabad

Telephone

+923049995888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The True Face Of Kashmir دیسی ڈیرہ۔۔ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share