Fateh Air Travels And Umrah Services

Fateh Air Travels And Umrah Services karvane Fateh Travels And Umrah Services Office No.4 Hafiz Abad Chandni Chowk District Bhakkhar

08/08/2026

اسلام و علیکم
عمرہ شریف کے قافلے کی بکنگ جاری ہے
فتح ایئر ٹریولرز کا قافلہ جو کہ 16 ستمبر کو روانہ ہو گا خواہشمند حضرات جلد رابطہ کریں
رابطہ
03047808012

🌹 تحصیل کلورکوٹ کے لیے ایک قابلِ فخر اعزاز 🌹دل کی گہرائیوں سے مبارک باد!سابق اے ایس آئی پنجاب پولیس مرحوم غلام محمد کے ص...
22/07/2026

🌹 تحصیل کلورکوٹ کے لیے ایک قابلِ فخر اعزاز 🌹

دل کی گہرائیوں سے مبارک باد!

سابق اے ایس آئی پنجاب پولیس مرحوم غلام محمد کے صاحبزادے اور ڈاکٹر محمد اسد انگرا کے بھائی ملک محمد ارشد انگرا ایڈووکیٹ نے بار ایٹ لاء (Barrister-at-Law)کی ڈگری کامیابی سے مکمل کر لی ہے اور اب وہ باقاعدہ *بیرسٹر* بن گئے ہیں۔

ملک محمد ارشد انگرا نے اپنی ایل ایل بی کی ڈگری یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیا، لاہور سے حاصل کی، جبکہ بعد ازاں بار ایٹ لاءکی تعلیم کامیابی سے مکمل کر کے نہ صرف اپنے خاندان بلکہ پوری تحصیل کلورکوٹ کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

یہ امر انتہائی باعثِ مسرت ہے کہ ملک محمد ارشد انگرا تحصیل کلورکوٹ کے پہلے باقاعدہ بیرسٹر ہیں۔ ان کی یہ کامیابی نوجوان نسل کے لیے ایک روشن مثال اور اس بات کا ثبوت ہے کہ محنت، لگن اور عزم سے بڑے سے بڑا خواب حقیقت بن سکتا ہے۔

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید عزت، کامیابیاں، صحت اور استقامت عطا فرمائے، اور انہیں اپنے علم و صلاحیت کے ذریعے انصاف کی سربلندی اور عوام کی خدمت کی مزید توفیق عطا فرمائے۔

نورا شریف تحصیل کلورکوٹ کے اس ہونہار سپوت کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد!** 💐

13/06/2026
13/06/2026

"Warmest congratulations to Qari
Muhammad Huzaifa Zubair Khan on
successfully completing his BS in Urdu from the Federal Urdu University, Islamabad! Your hard work and dedication have paid off. Wishing you a bright and successful future filled with endless opportunities.

12/06/2026

* مقدس سفركى آخرى ،چند سيئيس باقى!
انشاء الله عمرہ كا قافله 28 جون كوروانه ہوكا-
مبارك سفرير جانے كے خواہش مند حضرات فورى رابطه كریں

02/05/2026

عمرہ بکنگ جاری
انشاللہ قربانی کے فورا بعد قاری طلحہ زبیر کی قیادت میں عمرہ شریف کا قافلہ روانہ ہو گا جسکی بکنگ جاری ہے خواہشمند حضرات جلد رابطہ کریں

16/03/2026

الحمداللہ ستایئسویں رمضانالمبارک کے حوالے سے ہر سال کی طرح اس سال بھی والد مرحوم الحاج قاری فتح خان الباروی رح کے صاحبزادوں قاری حزیفہ زبیر اور قاری ادریس نے مساجد میں قرآن پاک کا ختم مکمل کیا اور یہ شاندار کام آگے بھی جاری رکھنے کا عزم کیا اللہ پاک صاحبزادگان میں برکت ڈالے

Address

Hafiz Abad Chandni Chow And
Islamabad
04403

Telephone

+923000118012

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fateh Air Travels And Umrah Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fateh Air Travels And Umrah Services:

Shortcuts

Share

Category