14/07/2026
📢 سعودی عرب جوازات کا اہم اعلان
گھریلو ملازمین (Domestic Workers) کے لیے خوشخبری!
اب عامل منزلی، سائق خاص، خادمہ اور دیگر گھریلو ملازمین کے لیے Final Exit Visa آن لائن جاری کیا جا سکتا ہے۔
✅ یہ سروس Absher Individuals کے ذریعے دستیاب ہے۔
📲 طریقہ کار:
1️⃣ Absher میں لاگ اِن کریں۔
2️⃣ العمالة (Workers) پر جائیں۔
3️⃣ خدمات (Services) منتخب کریں۔
4️⃣ التأشيرات (Visas) پر کلک کریں۔
5️⃣ إصدار تأشيرة الخروج النهائي (Final Exit Visa Issuance) منتخب کریں۔
⚠️ اہم معلومات:
فائنل ایگزٹ ویزا جاری کرنے سے پہلے تمام متعلقہ شرائط پوری ہونا ضروری ہیں، جیسے:
✔️ اقامہ کی درست حیثیت
✔️ کوئی قانونی رکاوٹ نہ ہونا
✔️ دیگر سرکاری تقاضوں کی تکمیل
یہ سہولت خاص طور پر گھریلو ملازمین (Domestic Workers) کے لیے فراہم کی گئی ہے