21/10/2026
الحمدللہ! آج سفرِ طیبہ ٹریولز کے معزز زائرین کو اُس تاریخی مقام کی زیارت کا شرف حاصل ہوا جہاں اسلام کی تاریخ کا عظیم معرکہ غزوۂ بدر پیش آیا۔ ❤️
یہ وہ مقدس سرزمین ہے جہاں صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے بے مثال قربانی، استقامت اور ایمان کی لازوال داستان رقم کی۔ یہ مقام ہمیں حق پر ثابت قدم رہنے، اللہ تعالیٰ پر کامل بھروسہ کرنے اور دینِ اسلام کے لیے قربانی دینے کا درس دیتا ہے۔ 🤲
اللہ تعالیٰ ہمیں صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی سیرت سے سبق حاصل کرنے اور ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️
سفرِ طیبہ ٹریولز
Your Journey, Our Honour ✨