SAFE Rent a Car & Tours

SAFE Rent a Car & Tours Safe Rent a Car & Tours is a lead transport company. Which provide luxury transport services & Tours

05/05/2026

Watch, follow, and discover more trending content.

03/05/2026
02/05/2026

اسلام آباد میں اربوں روپے کی بلڈنگ کو غیر قانونی قرار دیکر گرانے کی تیاری ہے،
جی بالکل گرائیں، غریب کا گھر گرایا ہے تو اسکو بھی گرائی۔ جسکے مکین بیوروکریٹ، سیاستدان اور رئیس لوگ ہیں،

لیکن کیا ہی اچھا ہو، کے اس بلڈنگ کو گرانے کے بعد اسکا نقصان ان تمام سی ڈی اے افسران بشمول سی دی اے چیئرمینز کی جیب سے پورا کیا جائے، جن کے ہوتے اس بلڈنگ کے نقشے، لے آئوٹس، وغیرہ وغیرہ منظور ہوتے رہے، یہ بلڈنگ تعمیر ہوتی رہی،
غیر قانونی تعمیرات کو گرانا چاہیئے، لیکن ان افسران کو بھی تو پابند سلاسل کیا جائے جو رشوت لیکر ان تعمیرات کی اجازت دیتے یا آنکھیں بند رکھتے ہیں...!!

01/05/2026

01/05/2026

30/04/2026
30/04/2026

Chitral airport

Address

Usman Centre, 2nd Floor, Office No 4, D-12 Markaz
Islamabad
45200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAFE Rent a Car & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category