Faiz E Madina World Travel & Tours

Faiz E Madina World Travel & Tours Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faiz E Madina World Travel & Tours, Tour Agency, Islamabad.
(3)

Faiz-e-Madina World (FMW) Travel & Tours is Offering
> Best Umrah Packages
> Best Turkey / Malaysia / Thailand /Singapore / Azerbaijan / Maldives Sirilanka /Morroco / Eqypt
> Cheap Worldwide Tickets
> Expertise in Schengen Visa Consultancy
& MUCH MORE...

14/11/2025
SV 739 G 16APR 7 LHEJED HK15 0235 0545 16APR SV 738 G 5MAY 5 JEDLHE HK15 1750 0055 06MAY SV 735 G 16APR 7 LHEJED HK15 11...
12/03/2023

SV 739 G 16APR 7 LHEJED HK15 0235 0545 16APR
SV 738 G 5MAY 5 JEDLHE HK15 1750 0055 06MAY

SV 735 G 16APR 7 LHEJED HK15 1140 1450 16APR
SV 738 G 01MAY 1 JEDLHE HK15 1750 0055 02MAY

SV 735 G 14APR 5 LHEJED HK10 1140 1450 14APR
SV 738 G 30APR 7 JEDLHE HK10 1750 0055 01MAY

SV 735 G 13APR 4 LHEJED HK15 1140 1450 13APR
SV 738 G 3MAY 3 JEDLHE HK15 1750 0055 04MAY

SV 735 G 11APR 2 LHEJED HK15 1140 1450 11APR
SV 738 G 01MAY 1 JEDLHE HK15 1750 0055 02MAY

�SV 737 G 26MAR 7 LHERUH HK5 2050 2320 26MAR
SV1469 G 27MAR 1 RUHMED HK5 0245 0420 27MAR
SV1468 G 27APR 4 MEDRUH HK5 0505 0640 27APR
SV 736 G 27APR 4 RUHLHE HK5 1250 1910 27APR

For Booking whatsapp/Call on +92334 5927278

AL HAMD U LILLAH With the Grace of ALMIGHTY ALLAH.WE ARE BACK.If anyone have any question/curiosity or any kind of claim...
12/03/2023

AL HAMD U LILLAH
With the Grace of ALMIGHTY ALLAH.
WE ARE BACK.
If anyone have any question/curiosity or any kind of claim regarding last (3 YEARS) can contact on
+923345927278 WhatsApp Call or Message
Will be happy to Answer

TEAM FMW TRAVELS

These are mofa instructions Clearly mentioned that there is no qurantine with 2 doses of recommended 4 vaccines Any othe...
04/01/2022

These are mofa instructions
Clearly mentioned that there is no qurantine with 2 doses of recommended 4 vaccines

Any other vaccine with booster will result in 3 days qurantine

Kindly read it and don’t believe on rumours
Thanks

16/12/2021

سعودی عرب سے عمرہ پالیسی کی مزید اچھی اچھی خبریں آرہی ہیں سعودی وزارت حج والعمرہ نے معتمرین کی عمر والی حد 18 سال ختم کر کے 12 سال کر دی ہے اور ہوٹل میں گنجائش 2 بیڈ سے بڑھا کر روم کپیسیٹی کے مطابق کر دی ہے یعنی 4 بیڈ والے روم میں 4 اور 5 بیڈ والے روم میں 5 لوگ بھی ٹھہر سکیں گے
سعودی ائیر لائن نے عمرہ فیئر کا اعلان بھی کر دیا ہے جو اسلام آباد، لاہور اور پشاور سے تقریبا 105000 اور کراچی سے 98 ہزار کے قریب بنے گا جبکہ پی آئی اے اور ائیر بلیو بھی کل تک عمرہ فیئر کا اعلان کر دیں گے جو امید ہے سعودی ایئر لائن سے کم ہی بنے گا
ابھی قرنطینہ اور انشورنش پر کچھ معاملات چل رہے ہیں ان شاءاللہ ایک 2 دن تک وہ بھی کنفرم ہو جائیں گے

الحمدللہ آپ کی دعاؤں کی بدولت
پاکستان سےعمرہ شروع ہوچکا ہے
#لَبَّيْكَ_اللَّهُمَّ_لَبَّيْكَ_لَبَّيْكَ_لاَ_شَرِيكَ_لَكَ_لَبَّيْكَ
وہ تمام افراد جو عمرہ پر جانے کے خواہشمند ہیں اور انہیں سعودی حکومت کی منظور شدہ چار ویکسین
💉💉

💉💉

💉💉

&Johnsons 💉
میں سے کسی بھی ویکسین کی مکمل ڈوز لگی ہیں وہ مندرجہ ذیل تمام کوائف تیار رکھیں ان شاءاللہ یہ بغیر قرنطینہ کے لیل ونہار عمرہ ادا کریں گے جبکہ وہ سعودی عرب میں 30 دن تک قیام کر سکیں گے
• قومی شناختی کارڈ مدت معیاد 1 سال
• پاسپورٹ مدت معیاد 1 سال
• نادرا کا کورونا ویکسین سرٹیفیکٹ ( 2 ڈوز)
• تصاویر 2
• 100 فیصد ایڈوانس
اس کے علاوہ وہ افراد جنہیں چائنیز ویکسین



کی دو ڈوز لگی ہیں وہ اوپر دی گئی چار ویکسین کی سنگل بوسٹر ڈوز لیکر عمرہ پر جا سکتے ہیں لیکن انہیں 3 دن کا قرنطینہ کرنا پڑے گا جس سے پیکچ میں کم از 50 ہزار کا اضافہ ہو جائے گا اس لئے چائینہ ویکسین والے وہ افراد جو عمرہ پر جانے کے خواہش مند ہیں ابھی سے فائزر کی سنگل ڈوز اور 28 دن بعد اس کی دوسری ڈوز لگوا لیں پھر وہ بغیر قرنطینہ کے لیل ونہار عمرہ ادا کر سکیں گے
ڈوز لگانے کیلئے 1166 پر کال کر کے آپ تفصیلات لے سکتے ہیں
بس میں عمرہ کے شیئرنگ گروپ کیلئے تعداد 46 سے 49 افراد پر مشتمل ہو گی جبکہ کار کی بکنگ میں سنگل سے 3 افراد اور GMC میں فیملی کے 7 افراد جبکہ ہائی ایس اور کوسٹر میں کم افراد بھی عمرہ پر جا سکیں گے
ان شاء اللہ جلد تفصیلی پیکجز
کاباضابطہ اعلان کردیا جائے گا

UMRAH UPDATE!
15/12/2021

UMRAH UPDATE!

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*عمرہ کی تفصیلی پالیسی آج کنفرم ہو جائے لیکن آسان لفظوں میں عمرہ پر جانے ترتیب بتاتے ہی...
07/12/2021

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
عمرہ کی تفصیلی پالیسی آج کنفرم ہو جائے لیکن آسان لفظوں میں عمرہ پر جانے ترتیب بتاتے ہیں
جن معتمرین کو فائزر٫ موڈرنا٫ اسٹرازینکا٫ اور جانسن اینڈ جانسن کی پاکستان سے بھی مکمل ویکسین لگی ہوں گی وہ سبھی بغیر قرنطینہ کے عمرہ کریں گے
ان چار ویکسین کے علاوہ کوئی بھی ویکسین مثلآ سائنو فارم، سائنو ویک وغیرہ کی دونوں ڈوز لینے والے افراد کیلئے فائزر٫ موڈرنا٫ اسٹرازینکا یا جانسن اینڈ جانسن کی بوسٹر ڈوز لگانا بھی لازمی ہے اور یہ افراد سعودی عرب پہنچنے کے بعد 72 گھنٹے قرنطینہ میں رہیں گے
قرنطینہ میں رہنے والے معتمرین 48 گھنٹے بعد کرونا کی نیگیٹو رپورٹ جمع کروائیں اور اپنے پیکج کے مطابق *لیل ونہار* عمرہ کریں
*مزید معلومات کیلئے رابطہ میں رہیں*

06/12/2021

الحمدللہ۔ پاکستان کو عمرہ کی اجازت مل گئی ہے۔ رجسٹرڈ کمپنیز کی لسٹ سعودی وزارت حج کی ویب سائیٹ پر جاری کر دی گئی ہے۔. الحمدللہ ۔بہت جلد عمرہ کے پیکجز جاری کئیے جائیں گے۔ اللہ پاک ہم سب کو جلد اپنے گھر کی زیارت نصیب کرے۔ آمین۔ *

Umrah Policy
04/12/2021

Umrah Policy

Umrah VISA (M*F )Issuing plan According to Vaccination 💉 (MOH)
01/12/2021

Umrah VISA (M*F )Issuing plan According to Vaccination 💉 (MOH)

Current circular Regarding Direct Flight operation to KSA.💓
25/11/2021

Current circular Regarding Direct Flight operation to KSA.💓

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiz E Madina World Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faiz E Madina World Travel & Tours:

Share