17/08/2026
الحمدللہ رب العالمین! 🤍
ایک خوبصورت آغاز، ایک یادگار دن! ✨
الحمدللہ! IMSA Travels کے باقاعدہ آغاز کے موقع پر منعقدہ افتتاحی تقریب میں اسلام آباد، راولپنڈی اور فتح جنگ کی معزز شخصیات، کاروباری و سماجی حلقوں کے نمائندگان اور معزز مہمانوں نے شرکت فرما کر ہماری خوشیوں کو دوبالا کیا۔
خصوصاً G-9 مرکز کے محترم صدر اور دیگر معزز شخصیات کی شرکت ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہے۔
آپ تمام معزز مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ کہ آپ نے اپنی قیمتی مصروفیات میں سے وقت نکال کر IMSA Travels کی افتتاحی تقریب کو رونق بخشی۔ ❤️
IMSA Travels — سفر، اعتماد اور خدمت کا نیا نام۔ ✈️🌍