26/07/2026
📢 اہم اعلان برائے متحدہ عرب امارات (دبئی) سفر کرنے والے مسافر
تمام معزز مسافروں سے گزارش ہے کہ دبئی/متحدہ عرب امارات کا سفر کرنے سے پہلے اپنا ویزا اسٹیٹس لازمی چیک کروائیں۔
اطلاعات کے مطابق بعض مسافروں کے ویزے بغیر پیشگی اطلاع کے منسوخ (Cancel) ہو گئے، جس کی وجہ سے انہیں ایئرپورٹ پر بورڈنگ سے روک دیا گیا اور واپس جانا پڑا۔
آپ کی سہولت اور تحفظ کے لیے چند اہم مشورے:
- ✔️ ٹکٹ بک کروانے سے پہلے اپنے ایجنٹ سے ویزا اسٹیٹس ضرور چیک کروائیں۔
- ✔️ سفر کے دن روانگی سے قبل بھی ویزا اسٹیٹس دوبارہ ویریفائی کر لیں۔
- ✔️ جہاں ممکن ہو Refundable Ticket بک کروائیں تاکہ کسی غیر متوقع صورتحال میں مالی نقصان سے بچا جا سکے۔