Malik Motor

Malik Motor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Motor, Travel Company, jand, Jand.

30/09/2024

کم نسل اور کمینہ شخص
اس وقت تک آپ کی عزت کرے گا
جب تک آپ اس کے لئے فائدہ مند ہو
جیسے ہی فائدہ ختم،ہو وہ اپنی اصلیت کی طرف لوٹ آئے گا..

11/07/2024

تمام ٹرانسپورٹرز مالکان کو چاہیے ڈیوٹی پر جانیوالے ریسکیو 1122 کے اہلکاروں سے کرایہ نہ لیا کریں یہ ہماری خدمت کرنے والا واحد ادارہ ہے جو بغیر رشوت لالچ کے بلا تفریق خدمت کرتے ہیں۔

10/07/2024
08/07/2024

یکم محرم الحرام سے اسلامی ہجری کیلنڈر کے سال 1446ھ کا آغاز ہو رہا ہے۔ میں اللہ تعالیٰ کے حضور دعا گو ہوں کہ یہ ہجری سال پاکستان، پاکستانی قوم، عالم اسلامی اور ساری دنیا کیلئے باعث رحمت و برکت ہو، آمین۔

‏رات کے ایک بجے یہ سیکورٹی گارڈ جنکی ایک فارمیسی پر ڈیوٹی ہے کھانا کھا رہے تھے تو میں نے کہا کہ کس وقت کا کھانا کھا رہے ...
05/07/2024

‏رات کے ایک بجے یہ سیکورٹی گارڈ جنکی ایک فارمیسی پر ڈیوٹی ہے کھانا کھا رہے تھے تو میں نے کہا کہ کس وقت کا کھانا کھا رہے ہیں
بولے کہ صبح ڈیوٹی پر آتے ہوے گھر سے کچھ روکھی سوکھی کھا کر نکلتا ہوں اور سارا دن بھوکا رہنا پڑتا کیونکہ جہاں ڈیوٹی ہے یہاں سے سستا کھانا نہئں ملتا
جن لوگوں کی یہ گارڈ لوگ حفاظت کرتے وہ اگر کھانا ان کو کھلا دیا کریں تو کیا فرق پڑتا ہے
سارا دن ان کی آنکھوں کے سامنے ہزاروں لاکھوں کماتے ہیں تو دو تین سو روپے ان پر لگا دیا کریں۔اور جو لوگ خریداری کرکے نکلتے ہیں ان کو چاہیے کوئی سو پچاس جو کے اپ لوگوں کے لیے کچھ بھی نہیں لیکن ان کے لیے وہ بہت کچھ ھیں انکے ہاتھ میں تھما دیا کریں ۔۔۔۔الله بھی خوش ہوں گیں ا ور Allah پاک کی مخلوق بھی ۔،۔

Copy

26/04/2023

Suzuki bolan 2010 modal
Total jenion
Islamabad registerd

Modal2021 - 22
26/04/2023

Modal
2021 - 22

1992 modalKarachi number660cc engine Auto matice Gear
26/04/2023

1992 modal
Karachi number
660cc engine
Auto matice Gear

2009 modal chekwal number
26/04/2023

2009 modal chekwal number

Address

Jand
Jand

Telephone

+923446716113

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Motor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category