Khair Ul Bashar Travels And Tours

Khair Ul Bashar Travels And Tours Air Ticketing , Visit Visa. Umrah Packages

خیر البشر ٹریولز اینڈ ٹورز میانوالی برانچ۔
31/08/2017

خیر البشر ٹریولز اینڈ ٹورز میانوالی برانچ۔

09/06/2017

بریکنگ نیوز۔۔
رپورٹ: مشتاق سرکی
سعودی قونصلیٹ کا عمرہ انچارج بھی کرپشن میں ملوث نکلا
حالیہ دنوں کراچی کے مختلف ٹریول ایجنٹس کے 55 ہزار سے زائد پاسپورٹ اسٹیکرز کی عدم دستیابی کا بہانہ بنا کر روک دیے گئے ہیں
عمرہ انچارج جلبانی سلطان اطیبی نے ایک مقامی ٹریول ایجنٹ کے ساتھ ملکر رشوت کا بازار گرم کر رکھا ہے
کراچی کے متاثر ٹریول ایجنٹس سعودی قونصلیٹ کے منظور نظر فرنٹ مین مقامی ٹریول ایجنٹ اظہر ایوب کو لاکھوں روپے رشوت دینے پر مجبور ہوگئے
سعودی قونصلیٹ تمام ٹریول ایجنٹس کو اسٹیکرز نہ ہونے کا بہانہ بنا کر پاسپورٹ وقت پر نہیں دے رہے جس کے باعث کروڑوں روپے کا نقصان ٹریول ایجنٹس کو اٹھانا پڑ رہا ہے : ذرائع
جب کوئی ٹریول ایجنٹ سعودی قونصلیٹ کے عمرہ انچارج کے فرنٹ مین اظہر ایوب کو بھاری رشوت ادا کرتا ہے تو تمام پاسپورٹ دو گھنٹے کے اندر مل جاتے ہیں : متاثر ٹریول ایجنٹس
کل ایک مقامی ٹریول ایجنٹ سے فرنٹ مین کے ذریعے 8 لاکھ روپے رشوت لیکر پاسپورٹ دیے گئے ہیں : ذرائع
اس وقت کراچی کے تمام ٹریول ایجنٹس کو پیغام دیا گیا ہے کہ وہ اظہر ایوب کو فی پاسپورٹ 4 ہزار ادا کریں تو ان پاسپورٹ واپس کیے جائیں گے : ذرائع
کراچی کے ٹریول ایجنٹس نے سعودی حکام اور ایف آئی اے سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

بچے بنے رحمان کے مہمان
07/06/2017

بچے بنے رحمان کے مہمان

30/05/2017

عمرہ ویزا سٹمپنگ بحران شدت اختیار کرگیا
رمضان المبارک میں عمرہ کی سعادت ہزاروں پاکستانیوں کیلئے حسرت بن کر رہ گئی
وزیراعظم اور وزارت خارجہ صورتحال کا فوری نوٹس لیں، عمرہ زائرین اور عمرہ کمپنیوں کی اپیل
اسلام آباد(اے این این) سعودی سفارتخانے میں عمرہ ویزہ سٹیکرز کی شدید قلت، بحران شدت اختیار کرگیا، رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت ہزاروں پاکستانیوں کیلئے حسرت بن کر رہ گئی، عمرہ زائرین ، ٹریول ایجنٹس اور ایئر لائنز کو کروڑوں روپے کا نقصان۔ تفصیلات کے مطابق سعودی سفارت خانہ اسلام آباد اور کراچی سعودی قونصلیٹ میں ماہ شعبان کے آخر سے سعودی حکام نے روزانہ کی بنیاد پر پاسپورٹس کی وصولی میں کمی کررکھی ہے اور اس کی وجہ ویزہ اسٹیکرز کی کمی بتائی گئی ہے ۔اس کمی کے جلد پورا ہونے کے بعد معمول کے مطابق پاسپورٹس کی وصولی کی یقین دہانی کروائی گئی تاہم اب تقریباً دو ہفتے گزرنے کو ہیں مگر صورتحال بہتر ہونے کے بجائے مزید سنگین ہوگئی ہے۔ رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت کیلئے ہزاروں پاکستانی سال بھر پہلے جانے کی منصوبہ بندی کرتے ہیں اور اس سلسلے میں ایئر لائنز سے ٹکٹ بھی ایڈوانس خرید لیتے ہیں، مختلف ایئر لائنز رمضان المبارک کیلئے نان ریفنڈایبل ٹکٹ آفر کرتی ہیں جو کہ کم ریٹ کی وجہ سے خرید لئے جاتے ہیں۔ سعودی حکومت کی جانب سے اس سال اعلان کیا گیا تھا کہ عمرہ ویزہ اوپن کردیا گیا ہے اور اس حوالے سے کسی قسم کا کوٹہ نہیں لگایا جائے گا لہذا ہزاروں افراد نے مختلف ایئر لائنز سے اپنی بکنگ کروائی اور ٹکٹ خرید لئے سعودی وزارت حج اور سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے بھی پاکستان کیلئے رمضان المبارک میں دو لا کھ سے زائد ویزوں کی اپروول جاری کی جاچکی ہے جس کیلئے پاکستان کی عمرہ کمپنیوں نے سعودی عمرہ کمپنیوں کو کروڑوں روپے کی ادائیگی بھی کی ہے۔ اب صورتحال یہ ہے کہ سعودی سفارتخانہ اسلام آباد اورکراچی قونصلیٹ نے عمرہ ویزا کی سٹمپنگ کیلئے ویزا سٹیکرز کی کمی کو بہانہ بنا کر پاسپورٹ وصولی کو انتہائی محدود کردیا ہے۔ سعودی سفارتخانے نے اسلام آباد، راولپنڈی ،پنجاب کے دیگر شہروں اور کے پی کے کیلئے آٹھ ڈراپ باکسز قائم کیے ہیں ان ڈراپ باکسز کا روزانہ کی بنیاد پر کوٹہ چار سے پانچ ہزار پاسپورٹ جبکہ اتنی ہی تعداد کا کوٹہ کراچی سمیت سندھ کے دوسرے شہروں اور بلوچستان کیلئے تھا۔ اس وقت سعودی حکام معمول کے مطابق روزانہ 8 ہزار سے 10 ہزار پاسپورٹس کے بجائے محض چند سو پاسپورٹس وصول کررہے ہیں۔ پیر کو اس سلسلے میں عمرہ کمپنیوں کے نمائندوں نے اسلام آباد میں سعودی عرب کے نائب سفیر سے رابطہ کیا تو انہوں نے اپنی بے بسی ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ اس حوالے سے سفارت خانہ ریاض میں سعودی وزارت خارجہ کو کئی بار آگاہ کرچکا ہے۔ پاکستانی عمرہ کمپنیوں اور عمرہ زائرین نے وزیراعظم اور وزارت خارجہ سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ صورتحال کا نوٹس لیں اور فوری طورپر سعودی حکام سے رابطہ کرکے اس بحران کو ختم کرنے کیلئے اقدامات کریں۔

فَمَن شَهِدَ مِنكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُتم میں سے جو کوئی رمضان کو پائے وہ اس میں روزے رکھے(القرآن)❤ مرحبا رمضان کریم...
27/05/2017

فَمَن شَهِدَ مِنكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ
تم میں سے جو کوئی رمضان کو پائے وہ اس میں روزے رکھے
(القرآن)
❤ مرحبا رمضان کریم ❤

24/05/2017

رمضان کا آخری عشرہ اور عید الفطر مدینہ منورہ میں گزاریں
21 دن پیکج
PKR 98000/-

13/05/2017

Umrah Blocks (Fly Dubai)

LYP-JED-LYP

Outbound : 28 May 20Kg + 7Kg
Inbound : 17 June 30kg+ 7Kg + Zamzam 62500 PKR

Outbound : 3 June 20kg+7Kg
Inbound : 23 June 30Kg+7Kg+ Zamzam 63500 PKR

Outbound : 13June 20kg + 7Kg
Inbound : 05 July 30Kg + 7Kg + Zamzam 64500 PKR

Outbound : 08June 20kg + 7Kg
Inbound : 28 July 30Kg + 7Kg + Zamzam 63500 PKR

Outbound : 12June 20kg + 7Kg
Inbound : 02 July 30Kg + 7Kg + Zamzam 63500 PKR

Note : Non Refundable/ Non Changeable


Thanks & Best Regards !

Usman Haider Bhalli

khair ul Bashar Travels & Tours
Circular Road Jaranwala
Contact No/ Whatsapp : +92-345-7938965
www.facebook.com/Khair-Ul-Bashar-Travels-And-Tours

Contact for Booking !0414310323
20/04/2017

Contact for Booking !
0414310323

Shaheen Air Tickets Available Faisalabad to Jeddah/ Sharjah/ Madina/ Karachi 033495880420414310323
20/04/2017

Shaheen Air Tickets Available

Faisalabad to Jeddah/ Sharjah/ Madina/ Karachi

03349588042
0414310323

15/04/2017

آپ کی آرزو میں جینا
آپ کی جستجو میں مرنا
یہ ہی میری زندگی ہے
محمدﷺ

30/03/2017

Makkah Hotel : Sarwat Al Huda / Doulhat Rushad 500-550 Meter
Madina Hotel : Ajnah Taala / Anwar Al Mashrafia 400 Meter
20 Nights Umrah Complete Package
Via 84000l-
Direct Flight 88999/-



03349588042
0414310323

Address

Circular Road Near Fawara Chowk
Jaranwala

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+92414310323

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khair Ul Bashar Travels And Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share