21/09/2026
یہ ہے کاروانِ مقصودیہ کی اصل پہچان ❤️🕋
صرف عمرہ کروانا نہیں، بلکہ زائرینِ حرم کی خدمت کرنا۔
گروپ لیڈر محمد عمران صاحب خود ایک ضعیف بزرگ کی ویل چیئر چلاتے ہوئے انہیں جعرانہ سے عمرہ کی ادائیگی کے لیے لے جا رہے ہیں۔
خدمتِ حجاج و زائرین — ہماری ذمہ داری، ہماری پہچان۔ ❤️
اللہ تعالیٰ اس خدمت کو قبول فرمائے۔ آمین 🤲
✨❤️
゚viral