12/06/2026
لودھراں
خمیسہ بھٹہ روڈ جس کی تعمیر دیرینہ مطالبے پر کل ہی مکمل ہوئ لیکن افسوس کہ ہائ ویز ڈیپارٹمنٹ نے پلاننگ کرتے وقت سڑک کے عین درمیان آنیوالے بجلی کے اس کھمبے کا کوئ بندوبست نہیں کیا ۔اتنی مہنگی اور خوبصورت کشادہ سڑک پر ٹریفک کی آمدورفت بحال کیسے رہیگی ؟؟؟
ڈپٹی کمشنر جناب محمد اشرف سے فوری توجہ کی اپیل ہے