Swat valley_Piece of heaven

Swat valley_Piece of heaven Swat is the valley and an administrative district in the Kpk, Pakistan. The capital of swat is saidu sharif but the main town in the swat valley is Mingora

عیدالاضحیٰ پر خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کا رش۔3 دنوں میں 7 لاکھ 81 ہزار سے زائد سیاحوں نے خیبرپختونخوا کا ...
17/06/2025

عیدالاضحیٰ پر خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کا رش۔

3 دنوں میں 7 لاکھ 81 ہزار سے زائد سیاحوں نے خیبرپختونخوا کا رخ کیا۔

30/03/2024

سوات ، کشمیر، ہنزہ
عید کے تینوں دن
بکنگ جاری ہے۔!

Swat Motorway ❤️
21/10/2023

Swat Motorway ❤️

اسلام علیکم ۔ ان دنوں  سیاح حضرات پہاڑی علاقوں کا رخ نہ کرے۔ بارشوں کا سلسلہ جاری ہیں مختلف علاقوں میں سیلابی ریلے اور ل...
25/08/2022

اسلام علیکم ۔ ان دنوں سیاح حضرات پہاڑی علاقوں کا رخ نہ کرے۔ بارشوں کا سلسلہ جاری ہیں مختلف علاقوں میں سیلابی ریلے اور لینڈ سلائیڈ کی وجہ سے راستے بھی بند ہے۔اللہ ہمارے علاقوں کی حفاظت فرما۔اس مشکل میں ہماری سوچ عقل طاقت سب بے بس ہے ۔ اے اللہ اپ ہی ہماری
مدد فرما۔





Open Sky Glamps 🏕 Location: Mahodund Lake, kalam Swat.
31/07/2022

Open Sky Glamps 🏕

Location: Mahodund Lake, kalam Swat.

12/04/2022

Don’t trade in your authenticity for approval. ✨🌲

نشرِ مکرّر1995Yak Safari Broghil to Kramber Lakeاس تصویر کو 1997 میں فوٹوگرافی کے قومی مقابلے میں بہترین لینڈ سکیپ کا گو...
28/02/2022

نشرِ مکرّر

1995
Yak Safari
Broghil to Kramber Lake

اس تصویر کو 1997 میں فوٹوگرافی کے قومی مقابلے میں بہترین لینڈ سکیپ کا گولڈ میڈل ملا تھا۔

Trek/Travel details:
Gilgit-Shandur Mela-Chitral City-Turikho Valley-Shah Jinali Pass-Lasht (Yarkhun Valley)-Kishmanja- Broghil-Derwaza Pass (from Afghanistan side)-A few lakes till we reached Lashkergaz-Lalay Rabat- Karamber Lake- Sokhta Rabat - Chillinji Pass - Baba Ghundi- Sost - Gilgit

Faisalabad to Faisalabad total days: 51

بروغل میں چار دن وخی لوگوں کے ساتھ گزارے۔ کسی کو اردو نہیں آتی تھی۔ فارسی میں نے پڑھ تو رکھی تھی لیکن کبھی بولنے کا موقع نہیں آیا تھا۔ بہرحال تھوڑی سی کوشش کے بعد اچھا گزارا ہونے لگا۔ وخی کھانے، گانے اور حافظ و سعدی کی شاعری سنتے سناتے یہ چار دن ایسے گزرے کہ ہمیں رخصت کرتے خود وہ لوگ رو پڑے۔ لیکن مسافروں کیلئے سوائے سفر کے اور کوئی چارہ بھی تو نہیں ہوتا۔ بہت ساری دوسری جگہوں کی طرح یہاں بھی جلد واپس آنے کا وعدہ کیا۔
میزبانوں نے کہا کہ جہاں تک آپ لے جانا چاہیں ہمارے یاک لے جائیں۔ ہم نے تین یاک اور ان کے تین ناز بردار لے لئے۔ بروغل سے کرمبر جھیل تک چھ دن کا سفر ایک جادوئی دنیا کا سفر تھا۔ یاک تھے، محبتوں میں گندھے تین وخی اور شاندار فارسی شاعری تھی۔ گاہے گاہے لہک لہک کر ان مطربوں کی نغمہ سرائی تھی جس میں ہم جھومتے تھے، یاک جھومتے تھے اور زمین و آسمان جھومتے تھے۔

گرد بھی مل نہیں سکتی ترے دیوانوں کی​
خاک چھانا کرے اب قیس بیابانوں کی

※※چوبیس سال پرانی تصویرسکین کی ہے لہذا براہِ مہربانی کوالٹی کو درگزر فرمائیں※※

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ اپنے فیملی کے ہمراہ سوات کے سیاحتی مقام ملم جبہ میں برف باری سے لطف اندوز ہوتے ...
08/01/2022

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ اپنے فیملی کے ہمراہ سوات کے سیاحتی مقام ملم جبہ میں برف باری سے لطف اندوز ہوتے ہوئے۔۔

30/12/2021

White Palace Marghazar , Swat Valley
09/10/2021

White Palace Marghazar , Swat Valley

21/09/2021

Swat 🌲🌱 💚

Address

Kalam

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat valley_Piece of heaven posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swat valley_Piece of heaven:

Share