travel Tribe Swat

travel Tribe Swat experience swat magic.
• 03149297200
• malam jabba
•Kalam
•Mahodand leak
•Andrab leak
•Bargui

15/05/2026

Enjoy Kalam waterfall viral video waterfall 😱✌️✌️ travel with Anwar👍👍

14/05/2026

Enjoy Mahoodand lake with Anwar 👍👍✌️

13/05/2026

Enjoy Mahoodand lake viral video ✌️✌️ with Anwar👍👍

12/05/2026

3 days swat kalam trip enjoy Mahoodand lake viral video 👌🏔️🏔️ travel with Anwar👍👍👍🩷

11/05/2026

ماشاءاللہ بحرین کالام اتروڑ مٹلتان کے لوگ بڑے مہمان نواز ھے اکثر کچھ لوگ اور لوکل میڈیا والے پروپیگنڈا کرتے ھے اور بات کا بتنگڑ بناتے ھے پر ہماری کالام اتروڑ مٹلتان اور بحرین کی لوگ اور ٹرانسپورٹ والے اس سازشوں کے خلاف یکجا ہوکر مقابلہ کرینگے کل کے واقعے کی کالام ٹرانسپورٹ کے صدر ھے عمر سعید نے مکمل تردید کی ھے اور اسے سازش قرار دیا ھے اور انتظامیہ سے درخواست کی ھے کہ ایسے میڈیا والوں کے خلاف کاروائی کرے جو ماحول کو بگاڑتے ھے اور آنے والے دنوں میں ان پر نظر رکھے کہ وہ سیلاب کا ایشو بنا کہ سوات بحرین کالام کا سیزن خراب نہ کرے شکریہ

11/05/2026

Enjoy waterfall Kalam viral video😱👍 travel with Anwar❤️✌️

11/05/2026

میرے کالام کے تمام کوہستانی معززین اپ لوگوں کے پوسٹ اور کمینٹ دیکھ کر مجھے بہت دوکھ ھو کے غیروں کیلے بھائی ،بھائی کے خلاف پوسٹ اور کمینٹ کررھاھے مہربانی کر کے سب ایک ھو جاؤں ابھی بھی وقت ہے

کسی بھی خبر یا واقعے پر رائے دینے سے پہلے ایک صحافی اور باشعور انسان ہونے کے ناطے تصدیق بہت ضروری ہے،خاص کر فیاض ظفر صاحب کیونکہ آدھی معلومات اکثر غلط فہمیاں، نفرت اور تقسیم پیدا کرتی ہیں۔ دنیا کے کئی سیاحتی علاقوں میں مقامی ٹرانسپورٹ کے باقاعدہ قوانین موجود ہوتے ہیں جہاں مخصوص پوائنٹس سے آگے صرف رجسٹرڈ لوکل گاڑیوں کو اجازت دی جاتی ہے تاکہ مقامی لوگوں کا روزگار محفوظ رہے اور دشوار راستوں پر بہتر سفری سہولت میسر ہو۔ ، انتظامیہ والوں کو چاہئے عوام کا بھی سنی نہ کے ان کے خلاف اپنامن مانی مناتے رہے
کالام کی پہچان صرف اس کی خوبصورتی نہیں بلکہ اس کی مہمان نوازی بھی ہے، اس لیے اختلاف یا کسی مسئلے کو نفرت اور بغض کی بجائے حکمت، برداشت اور اچھے اخلاق سے حل کرنا چاہیے۔ سیاحت کسی ایک فرد نہیں بلکہ پورے علاقے کی معیشت، عزت اور روزگار سے جڑی ہوتی ہے، اس لیے ہمیں ایسا ماحول بنانا ہوگا جہاں مقامی لوگوں کا حق بھی محفوظ رہے اور سیاح بھی عزت اور سکون محسوس کریں۔
اور ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ جب برفباری ہو، راستے خطرناک ہوں اور ہر طرف جان کا خطرہ ہو تو یہی مقامی جیپ ڈرائیور اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر مہمانوں کو ان دشوار اور خطرناک پوائنٹس تک لے جاتے ہیں تاکہ سیاح قدرت کے حسین مناظر دیکھ سکیں۔ لیکن جب موسم بہتر ہو اور سہولت میسر ہو تو انہی جیپ والوں کو نظر انداز کرنا مناسب نہیں یہاں ۔ خاص بات یہ ہے کہ شام کے وقت انہی کوسٹر والوں نے خود ان سے بات طے کی تھی، اس لیے کسی ایک پہلو کو دیکھ کر فوری فیصلہ کرنا انصاف نہیں ہوگا۔ ہمیں ہر معاملے کو مکمل حقیقت، برداشت اور انصاف کے ساتھ دیکھنا چاہیے
میرے تمام کوہستانی معززین سے اپیل ہے کے اس بات پر انتظامیہ والوں کے ساتھ مل کر ایسا حل نکالیں کے علاقے کا بھی کوئی فائدہ ھو
اور یہ سیر وتفریح کیلئے آ کر چھوٹتے کیا ھیں کالام میں سوائے گندگی کے، جنگل ،شاہی گرونڈ ،مھوڈنڈ جھیل ،وغیرہ کے زرہ جاکر غور سے دیکھیں ان کا کیا حشر کیا انہوں نے

10/05/2026

Enjoy Kalam Viral video travel with Anwar😱😱😱🏔️🏔️✌️

09/05/2026

Kalam Mahoodand lake viral videos enjoy travel with Anwar 🏔️🏔️🏔️👍👍👌

08/05/2026

Kalam sa Desan janna wala jeep ko hadesa pas aaya hi😢😢😢

08/05/2026

Kalam to Mahoodand lake viral video kalam travel with Anwar ✌️✌️👌🏔️🏔️

Address

Swat Kalam Ashoran
Kalam
19011

Telephone

+923149297200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when travel Tribe Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to travel Tribe Swat:

Share

Category