05/08/2022
حضرت سید میر انور شاہ سید کے دو بھائی تھے سید میر سید اور سید میر اکبر شاہ۔ سید میر سید کی تاریخ وفات 1105 ہجری ہیں ۔ان کا زیارت مبارک کلایہ سے مشرق کی طرف ایک چھوٹی پہاڑی ممانی پہ ہے۔ حضرت سید میر سید کی تاریخ جانے کے لیے یہ وڈیو دیکھے ۔شکریہ۔