16/08/2026
الحمدللہ!
KARVAN E SABRIYA PVT. LTD. کے باقاعدہ دفتر کا باوقار افتتاح عمل میں آ گیا۔
یہ محض ایک دفتر کا آغاز نہیں، بلکہ اعتماد، معیار، خدمت اور ایک بڑے وژن کے ساتھ ایک نئے سفر کا آغاز ہے۔
ہمارا عزم ہے کہ حجاج و زائرین کو سفرِ حرمین اور مقدس مقامات کے لیے ایک پُروقار، شفاف اور معیاری سفری سہولت فراہم کی جائے۔
ہماری بنیادی خدمات:
• عمرہ پیکیجز
• حج
• زیارات (ایران، عراق، شام، مصر )
• بین الاقوامی ٹورز
• بزنس ٹورز
• گلوبل ٹکٹنگ
• سفری رہنمائی و معاونت
⭐ وزارتِ مذہبی امور پاکستان سے منظور شدہ کامونکی کا واحد ادارہ
KARVAN E SABRIYA PVT. LTD. باقاعدہ طور پر رجسٹرڈ اور متعلقہ اداروں سے منظور شدہ ادارہ ہے:
DTS License: LHE-/11712
Ministry of Religious Affairs — ZGO Reg. No.: 325107
SECP Registration No.: 0294880
ہماری منزل صرف سفری خدمات فراہم کرنا نہیں، بلکہ اعتماد کے ساتھ سفر کو یادگار بنانا ہے۔
Contacts:
+92 300 8641618
+92 300 5490026
+92 300 6488661
KARVAN E SABRIYA PVT. LTD.
Soulful Journeys. Trusted Guidance.
Address: Office Karvan e Sabriya Travel and Tours, opposite Eminabadi Barfi and Bakers, Mandiyala Road, Kamoke
https://maps.app.goo.gl/GpdeG4hkEB9x4k9t5