Noor Ul Harmain Travel & Tour Gulshan Branch

Call Website Contact the business

Noor Ul Harmain Travel & Tour Gulshan Branch Noor Ul Harmain Travel & Tour – Your trusted partner for seamless Umrah & Hajj journeys. Personalized packages, expert guidance, and spiritual travel made easy

23/10/2026

سنیے، ہمارے زائرین نور الحرمین کے سفر کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔

Listen to what our pilgrims say about their journey with Noor ul Harmain.

23/10/2026

الحمدللہ

23 اکتوبر کا عمرہ گروپ کراچی سے روانہ ہو گیا ہے۔

اللہ پاک ہمارے تمام معزز زائرین کا سفر آسان اور بابرکت فرمائے، انہیں خیریت و عافیت کے ساتھ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ پہنچائے، اور ان کی حاضری، عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

مزید معلومات اور آئندہ عمرہ گروپس کی بکنگ کے لیے اپنی قریبی برانچ سے رابطہ کریں۔

نومبر عمرہ پیکیج  20 دن کا خصوصی عمرہ پیکیج   مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں معیاری ہوٹلز   آرام دہ ٹرانسپورٹ اور خصوصی ز...
23/10/2026

نومبر عمرہ پیکیج

20 دن کا خصوصی عمرہ پیکیج
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں معیاری ہوٹلز
آرام دہ ٹرانسپورٹ اور خصوصی زیارات

اپنی سہولت اور بجٹ کے مطابق پیکیج منتخب کریں اور آج ہی اپنی بکنگ کروائیں۔

23/10/2026

Daily Update | 23 October 2026

الحمدللہ! ہمارے معزز زائرین کا رینڈم ریویو، نور الحرمین کے ساتھ سفرِ عمرہ کے بارے میں ان کی اپنی رائے۔

Alhamdulillah! A random review from our respected Zaireen, sharing their own feedback about their Umrah journey with Noor ul Harmain.

23/10/2026

الحمدللہ! ہمارے معزز زائرین کے خوبصورت تاثرات۔

Alhamdulillah! Heartfelt feedback from our respected Zaireen.

23/10/2026

عمرہ کے سفر کے بعد، ہمارے زائرین کا تجربہ۔

Our pilgrims' experience after their Umrah journey.

23/10/2026

Daily Update | 23 October 2026

جمعہ مبارک! مسجدِ نبوی ﷺ کے خوبصورت مناظر، نور الحرمین کی جانب سے آپ سب کو جمعہ مبارک۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے اور حرمین شریفین کی بار بار حاضری نصیب فرمائے۔ آمین

Jumma Mubarak! Beautiful views of Masjid-e-Nabawi ﷺ, from all of us at Noor ul Harmain. May Allah accept our duas and grant us repeated visits to the Haramain Sharifain. Ameen

نومبر کا عمرہ پیکجنور الحرمین کے ساتھ 20 دن کا شاندار سفر، ڈائریکٹ ایئرلائن کے ساتھ، کراچی سے جدہ اور کراچی واپسی۔ مکہ م...
23/10/2026

نومبر کا عمرہ پیکج

نور الحرمین کے ساتھ 20 دن کا شاندار سفر، ڈائریکٹ ایئرلائن کے ساتھ، کراچی سے جدہ اور کراچی واپسی۔ مکہ مکرمہ میں دو وقت کا کھانا بطورِ تحفہ۔

ڈائریکٹ ایئرلائن
مکہ اور مدینہ ہوٹل اقامت،
6 بڑے عمروں کی ادائیگی شامل

شیئرنگ قیمت صرف PKR 230,000 سے شروع

آج ہی اپنی بکنگ محفوظ کروائیں! مزید معلومات کے لیے اپنی قریبی برانچ سے رابطہ کریں۔

23/10/2026

Daily Update | 23 October 2026

الحمدللہ! ہمارے زائرین جبلِ رحمت پر موجود ہیں

Alhamdulillah! Our pilgrims are present at Jabal Rahmat

جمعہ مبارک اللہ تعالیٰ ہم سب کو نیکی کی توفیق عطا فرمائے اور اس مبارک دن کی برکتوں سے نوازے۔ آمین یا رب العالمین        ...
23/10/2026

جمعہ مبارک

اللہ تعالیٰ ہم سب کو نیکی کی توفیق عطا فرمائے اور اس مبارک دن کی برکتوں سے نوازے۔ آمین یا رب العالمین

Address

Shop # 07 Murree Heights 13C Opp Urdu Science University Gulshan E Iqbal
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor Ul Harmain Travel & Tour Gulshan Branch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Noor Ul Harmain Travel & Tour Gulshan Branch:

Shortcuts

Share