lahmo travel

lahmo travel Explore. Dream. Discover. Sharing my travel stories and adventures with you

07/05/2025
Beautiful Memories... a very good morning from Skardu.
01/05/2025

Beautiful Memories... a very good morning from Skardu.

RakaposhiDm for customize trip
01/05/2025

Rakaposhi
Dm for customize trip

سکردو ٗحسین ترین ہے۔یہاں گلگت بلتستان کے لوگ وادیوں سے بھی زیادہ حسین۔۔۔
01/05/2025

سکردو ٗحسین ترین ہے۔یہاں گلگت بلتستان کے لوگ وادیوں سے بھی زیادہ حسین۔۔۔

سکردو ٗحسین ترین ہے۔یہاں گلگت بلتستان کے لوگ وادیوں سے بھی زیادہ حسین۔۔۔
01/05/2025

سکردو ٗحسین ترین ہے۔یہاں گلگت بلتستان کے لوگ وادیوں سے بھی زیادہ حسین۔۔۔

In Skardu
30/04/2025

In Skardu

گلگت بلتستان کی سرسبز وادیوں میں، جہاں قدرت نے اپنے تمام رنگ بکھیرے ہیں، ڈاکٹر عفان قیصر اور ڈاکٹر نازش عفان کو گورنر گل...
30/04/2025

گلگت بلتستان کی سرسبز وادیوں میں، جہاں قدرت نے اپنے تمام رنگ بکھیرے ہیں، ڈاکٹر عفان قیصر اور ڈاکٹر نازش عفان کو گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی جانب سے خصوصی دعوت دی گئی۔ یہ دعوت صرف ایک رسمی ملاقات نہیں بلکہ ڈاکٹر عفان کی محنت، خدمت اور گلگت بلتستان میں سیاحت اور صحت کی آگاہی کو نئی جہت دینے کی کاوشوں کا جیتا جاگتا اعتراف ہے۔

گورنر مہدی شاہ نے ڈاکٹر عفان قیصر اور ڈاکٹر نازش کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی عزم و لگن نے گلگت بلتستان میں سیاحت کو نئی زندگی دی ہے اور اس خطے کی ثقافت، خوبصورتی اور مہمان نوازی کو دنیا بھر میں اجاگر کیا ہے۔ ان کی سوشل میڈیا کے ذریعے کی جانے والی آگاہی مہمات نے نہ صرف صحت بلکہ سیاحت کی صنعت کو بھی ایک نئی روشنی دی ہے، جس سے گلگت بلتستان کی تقدیر بدلنے میں مدد ملی ہے۔

ملاقات میں گلگت بلتستان کی ثقافت اور مہمان نوازی کے طور پر ڈاکٹر عفان قیصر کو گلگتی ٹوپی،
آئرہ عفان کو بلتی کیپ،
اور ڈاکٹر نازش عفان کو خوبصورت پشمینہ شال تحفے میں دی۔ یہ تحائف نہ صرف رسمِ مہمان نوازی کا حصہ ہیں، بلکہ گلگت بلتستان کے دلوں میں ہمارے لیے محبت اور عزت کا اعتراف ہیں۔

گلگت بلتستان میں جو محبت، خلوص اور قدرتی خوبصورتی ہے، وہ کہیں اور نہیں ملتی۔ یہاں کے لوگ نہ صرف اپنی زمین سے محبت کرتے ہیں، بلکہ اپنے مہمانوں کا دل سے استقبال کرتے ہیں۔ یہ خطہ پاکستان کا فخر ہے اور یہاں کی جنت نظیر خوبصورتی دل و دماغ کو سکون بخشتی ہے۔

سکردو اور گلگت کی قدرتی خوبصورتی بے مثال ہے۔ یہ وہ خطہ ہے جہاں بلند و بالا پہاڑ، نیلے پانی، اور صاف فضا انسان کو اپنی جانب کھینچ لیتی ہے۔ یہاں کا سکون، یہاں کے لوگ، اور یہاں کی مہمان نوازی ہر انسان کو ایک غیر معمولی محبت اور تحفظ کا احساس دیتے ہیں۔ گلگت بلتستان وہ خطہ ہے جس کی خوبصورتی کو لفظوں میں بیان کرنا ناممکن ہے۔ یہاں کی ہر وادی، ہر گلی، اور ہر پہاڑ کی داستان سناتی ہے۔ یہ حقیقتاً جنت کا ایک حصہ ہے۔

Address

Nera PIA Office Chasma Bazar Skardu
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when lahmo travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to lahmo travel:

Share

Category