Dream Chaser

Dream Chaser Hajj and Umrah
International and Domestic Ticket, Visa, Tour, Hotel, Train and Pvt Car Service
(5)

18/05/2026

تنخواہ دار طبقے کے ریلیف کی تفصیلات لے کر IMF کے پاس جائیں گے، وزیر خزانہ
آپ کو اپنی اور ایلیٹ کلاس کی مراعات بڑھانے کیلئے IMF کے پاس نہیں جانا پڑتا، آپ جب چاہیں بیک جنبش قلم 100 فیصد اضافہ کر دیتے ہیں لیکن غریب اور لوئر کلاس کی 5 فیصد تنخواہ بڑھانے کے لئے آپ کو آئی ایم ایف سے اجازت لینا پڑتی ہے ، یہ بات ہضم نہیں ہوتی، محمد عارف، ایکس صارف

04/05/2026
نہ جانے اللہ پاک کو اسکی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا ، اور کون کہتا معجزوں کا زمانہ اب نہیں رہا...
27/05/2025

نہ جانے اللہ پاک کو اسکی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا ، اور کون کہتا معجزوں کا زمانہ اب نہیں رہا معجزے آج بھی ہوتے ہیں ☺️

لبيك اللهم لبيك 💕

زیر نظر تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والا "عامر" نامی شخص کی ہے

یہ شخص اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پہ نام میں (القذ اافی) ہونے کے سبب سیکورٹی کلیئرنس نہیں دیا گیا اور جہاز عامر کے بغیر ہی پرواز کر گیا
لیکن کچھ فنی خرابی کے سبب کچھ ہی دیر میں جہاز کو واپس اسی ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کرنا پڑی تو ایک بار پھر عامر نے کوشش کی کہ وہ بھی حج بیت اللہ کے لیے جہاز میں سوار ہو مگر پائلٹ نے جہاز کے دروازے کھولنے سے انکار کر دیا اور ٹیکنیکل کلیرنس کے بعد جہاز ایک بار پھر پرواز کر گیا
لیکن ایک بار پھر فنی خرابی کے سبب واپس لینڈنگ کرنا پڑی
عامر نے اس بار پھر سفر کی کوشش کی مگر پھر انکار ہوا
اور جہاز پرواز کر گیا
لیکن تیسری بار پھر فنی خرابی کے باعث جہاز کو واپس لوٹنا پڑا
اس بار پائلٹ نے کہا کہ جب تک "عامر" جہاز میں سوار نہیں ہوتا وہ جہاز نہیں اڑائیں گے
اس بار عامر کو سیکورٹی کلیئرنس کے بعد جہاز کے مسافروں میں شامل کیا گیا اور جہاز بخیر وعافیت سعودیہ کے ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔

زیارت بیت اللہ الحرام کے لیے قبولیت اصل ہے

کچھ لوگ زمین پہ غیر معروف ہیں لیکن عرش پہ معروف و محبوب ہیں

#لبيك
#الحج

FIA Issues Advisory to Prevent Human TraffickingAfter 20 years, the Federal Investigation Agency (FIA) headquarters has ...
22/01/2025

FIA Issues Advisory to Prevent Human Trafficking
After 20 years, the Federal Investigation Agency (FIA) headquarters has issued an advisory to prevent human trafficking. The advisory has been sent to all deputy directors of immigration across the country.

Key Points
1. *Strict monitoring*: Passengers from 15 countries, 9 Pakistani cities, and 2 airlines will be under strict surveillance.
2. *Age group*: Passengers aged 15-40 traveling abroad will face increased scrutiny.
3. *Countries*: Azerbaijan, Ethiopia, Senegal, Kenya, Russia, Saudi Arabia, Egypt, Libya, Iran, Mauritania, Iraq, Turkey, Qatar, and Kuwait have been identified as high-risk countries.
4. *Cities*: Passengers from Mandi Bahauddin, Gujarat, Sialkot, Gujranwala, and Bambur will be closely monitored.
5. *Airline scrutiny*: Fly Dubai and Ethiopian Airlines passengers will face strict checking.
6. *Documentation*: Return tickets, hotel bookings, and all documents will be thoroughly verified.
7. *Interviews*: Suspicious passengers will be interviewed to determine their travel purpose and financial arrangements.
8. *Record-keeping*: Detailed records of suspicious passengers will be maintained, and any irregularities will be reported immediately.

The advisory was prepared based on an analysis of the IBMS data from July to December. It aims to curb human trafficking, particularly from Pakistan to Europe via transit countries.

انسانی اسمگلنگ روکنے کیلئے 20 سال بعد ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر سے ایڈوائزری جاری

ایف ائی اے ہیڈ کوارٹر سے ملک بھر کے ڈپٹی ڈائریکٹرز امیگریشن کو مراسلہ جاری کردیا گیا

15 ممالک، پاکستان کے 9 شہر اور 2 ایئر لائن کے مسافروں پر کڑی نگرانی کی ہدایات

پہلی دفعہ بیرون ملک کے 15 سے 40 سال عمر کے مسافروں پر نگرانی سخت کرنے کا حکم

فلائی دبئی اور اتھوپین ایئر لائن کے جوان العمر مسافروں کی سخت چیکنگ کرنے کا حکم

آذربائیجان، ایتھوپیا، سینگال کینیا، روس، سعودیہ، مصر کے مسافروں کی چھان بین کا حکم

لیبیا، ایران، موریطانیہ، عراق ترکیہ، قطر، کویت، کرگزستان کے مسافروں کی بھی پروفائلنگ کریں۔ حکم

15 ممالک کو پاکستانیوں نے یورپ انسانی اسمگلنگ کیلئے ٹرانزٹ کے طور پر استعمال کیا۔

ایڈوائزری جولائی تا دسمبر آئی بی ایم ایس کے ڈیٹا بیس کے تجزیے سے تیار کی گئی۔ مراسلہ

15 ملکوں کے وزٹ، سیاحت، مذہبی، یا تعلیمی ویزوں پر مسافروں کی نقل و حرکت کا جائزہ لیا گیا۔

منڈی بہاؤدین، گجرات، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، بمبر کے مسافروں کی کڑی نگرانی کریں۔ حکم

جہلم، ٹوبہ ٹیک سنگھ، حافظ آباد اور شیخوپورہ کے مسافروں کی پروفائلنگ کے بہتر اقدامات کرنے کا حکم

ریٹرن ٹکٹس، ہوٹل بکنگ سمیت تمام دستاویزات کی مکمل چھان بین کی جائے، حکام

وزٹ یا سیاحتی ویزوں پر خصوصی توجہ کے ساتھ دستاویز کی چھان بین کریں۔ ایڈوائزری

مشکوک مسافروں اور ان کے سفری مقصد اور مالی انتظامات کیلئے انٹرویو کریں۔ ایڈوائزری

مشکوک مسافروں کا تفصیلی ریکارڈ رکھیں، کسی بھی بے قائدگی کی فوری اطلاع دیں

ایف ائی اے ہیڈ کوارٹر کی ایڈوائزری

19/01/2025
31/10/2024

Address

House No 1 Shumar Chuttu Goth Beside Rafi Premair Near Rimjhim Tower Safora Goth Karachi
Karachi
75950

Opening Hours

Monday 11:00 - 21:00
Tuesday 11:00 - 21:00
Wednesday 11:00 - 21:00
Thursday 11:00 - 21:00
Friday 15:00 - 22:00
Saturday 11:00 - 21:00

Telephone

+923362806238

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dream Chaser posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dream Chaser:

Share

Category