H&M Travel and Tours

Call Contact the business

H&M Travel and Tours Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from H&M Travel and Tours, Travel Company, Shop 2/25 Commercial Area Shah Faisal colony block 2 karachi, Karachi.

We specialize in planning destination weddings, honeymoons, cruises, anniversary trips, family vacations, family reunions, business travel and incentives, packages, tours and international travel.

15/09/2026
15/09/2026

عمرہ تربیتی نشست

ستمبر گروپ 2026
روانگی 18 ستمبر 2026
روانگی 19 ستمبر 2026

H&M Travel & Tours
For Booking
Muqeem Siddiqui
0333-3159057

Live Stream
Dua Production
0316-1001553
0345-2224740

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ اعلان براے تربیتی نشست :الحمد اللہ رب العلمیناللہ عزوجل کے کرم اور اُس کے حبیب علیہ سلام کی ن...
11/09/2026

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ

اعلان براے تربیتی نشست :

الحمد اللہ رب العلمین
اللہ عزوجل کے کرم اور اُس کے حبیب علیہ سلام کی نظر عنایت سے
H&M Travel and Tours
کا ربیع اُ ثانی ۱۴۴۸سن حجری 18 اور 19 ستمبر 2026 سن عیسوی کا گروپ جو کے 85 زائرین پر مشتمل ہے مکمل ہوچکا ہے ۔
بحمد تعالی اس سلسلے میں عزمین مدینہ کے لیے تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیاہے جس میں عمرہ کا طریقہ اور حاضری مدینہ کے آداب خصوصی طور پر بیان کی جائینگے آپ نے اپنی شرکت یقینی بنانی ہے۔

نشست کے آخر میں تمام ڈاکومینٹس زائرین کو دیے جائینگے۔

پروگرام:

15 ستمبر بروز منگل 2026 بعد نماز عشا تقریباً رات 9بجے۔
طعام : لنگر 11:30 بجے
مقام : شان رہیبر ۔ پلاٹ نمبر 2/87, نزد صبہا اختر پارک ، شاہ فیصل کالونی نمبر 2.
دورانیہ 2:30 گھنٹے

نوٹ : وقت کی پابندی کا خیال فرماے اور اپنی حاضری کو یقینی بناے۔
خواتین کے لیے پردے کا انتظام ہے۔

انتہائی مناسب قیمت میں شاندار ہوٹلز کیساتھ ایک بہترین پیکج ہم آپکے لیے کے آۓ ہیں بلکل بھی دیر نہ کیجیے ابھی اپنی سیٹ کنف...
05/09/2026

انتہائی مناسب قیمت میں شاندار ہوٹلز کیساتھ ایک بہترین پیکج ہم آپکے لیے کے آۓ ہیں
بلکل بھی دیر نہ کیجیے ابھی اپنی سیٹ کنفرم کروانے کیلئے رابطہ کریں

اس طرح کی آفرز بار بار نہیں ملتی

✨ لبیک اللّٰہم لبیک! ✨

کیا آپ بھی بیت اللہ کی حاضری اور روضۂ رسول ﷺ پر سلام پیش کرنے کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ 🕋🤍

H&M Travel & Tours — The Name of Trust کے ساتھ اپنے روحانی سفر کو یادگار بنائیں۔

🌙 18 اور 19 ستمبر کے عمرہ گروپس روانہ ہو رہے ہیں!

یہ صرف ایک سفر نہیں… بلکہ اپنے رب کے گھر کی حاضری، دل کی سکون اور روح کی تازگی کا سفر ہے۔ 🤲✨

🕋 محدود سیٹس دستیاب ہیں!
بہترین گروپ لیڈر کے ہمراہ سفر نہایت ہی آسان
اپنی جگہ آج ہی کنفرم کروائیں اور اس مبارک سفر کا حصہ بنیں۔

روحانی سفر، روحانیت کے ساتھ ❤️

LabbaikAllahummaLabbaik

26/08/2026
25/08/2026

الحمد اللہ
شب ولادت مصطفٰی ایچ اینڈ ایم ٹریول اینڈ ٹورز
کے ہیڈ آفس پر لنگر میلاد جاری ۔

سرکار کی آمد مرحبا

جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو  #عیدـمیلادالنبی
25/08/2026

جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو
#عیدـمیلادالنبی

25/08/2026

مدینے پاک میں 12 شب صبح صادق کے وقت عاشقان رسول کے گنبد خضرا پر باادب حاضری کے تازہ مناظر

25/08/2026

Part # 3

الحمد اللہ
ایچ اینڈ ایم ٹریول اینڈ ٹورز اور ایس ایل ایچ میلاد کمیٹی کے اشتراک سے ایک اعظیم شان اجتماع زکرونعت کا انعقاد کیاگیا، جس میں دعوت اسلامی کے رکن شعورا حاجی عبدالحبیب عطاری نے بیان فرمایا اور ملک پاکستان کے مشہور و معروف نعت خوانوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔
الحمد اللہ یہ پروگرام پاکستان میں 10 ربیع الاول اور مدینے پاک میں 12 شب رکھا گیا، بمطابق 24 اگست 2026 بروز پیر.

Address

Shop 2/25 Commercial Area Shah Faisal Colony Block 2 Karachi
Karachi
75210

Telephone

+923333159057

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H&M Travel and Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to H&M Travel and Tours:

Shortcuts

Share

Category