Impeteus Overseas

Impeteus Overseas OVERSEAS EMPLOYMENT PROMOTERS
MOB # 03402579220
KARACHI PAKISTAN

IMPETEUS OVERSEAS EMPLOYMENT PROMOTERS
06/04/2026

IMPETEUS OVERSEAS EMPLOYMENT PROMOTERS

20/03/2026
13/12/2025

🔷 عوام الناس کے علم میں لایا جاتا ہے 🔷

یہ اطلاع عام کی جاتی ہے کہ (IMPETUS OVERSEAS LIC # 4626/KAR) کے ساتھ مختلف ایجنٹس (Agents) کام کرتے ہیں، جو صرف باہمی تعاون کی بنیاد پر اپنی خدمات فراہم کرتے ہیں۔

ان میں سے کوئی بھی ایجنٹ IMPETUS OVERSEAS LIC # 4626/KAR کا باقاعدہ ملازم نہیں ہے اور نہ ہی کمپنی ان کے کسی ذاتی عمل، لین دین یا وعدوں کی ذمہ دار ہوگی۔

لہٰذا عوام الناس سے گزارش ہے کہ کسی بھی قسم کے مالی یا ذاتی معاملات صرف اور صرف کمپنی کے آفیشل نمبر یا دفتر کے ذریعے کریں۔
کمپنی ایسے کسی بھی نقصان، دھوکہ دہی یا غلط معلومات کی ذمہ دار نہیں ہوگی جو کسی غیر مجاز ایجنٹ کے ذریعے ہو۔

نوٹ:
ہمارا کوئی ایجنٹ، سب ایجنٹ یا برانچ نہیں ہے۔
ہمارا صرف کراچی میں دفتر موجود ہے، اور اس کے علاوہ پورے پاکستان میں ہمارا کوئی دفتر نہیں ہے۔

IMPETUS OVERSEAS
(رجسٹرڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ ایجنسی)

📍 پتہ: آفس نمبر 206A، سیکنڈ فلور، نور اسٹیٹ پلازہ، نزد بلوچ پل، مین شاہراہِ فیصل، کراچی
📞 رابطہ نمبر: 2808340-0347

Call now to connect with business.

Address

Shahrah E Faisal Karachi
Karachi
75190

Opening Hours

Monday 09:00 - 06:00
Tuesday 09:00 - 06:00
Wednesday 09:00 - 06:00
Thursday 09:00 - 06:00
Friday 09:00 - 06:00
Saturday 09:00 - 06:00

Telephone

+923402579220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Impeteus Overseas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Impeteus Overseas:

Shortcuts

Share

Category