16/06/2026
النصیب کوچ گوادر ٹو کراچی سروس کی طرف سے بہت سی نیک تمنائیں! اللہ تعالیٰ ہمارے تمام گاڑیوں، ڈرائیورز اور مسافروں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، راستوں کو آسان بنائے اور ہر سفر کو محفوظ اور کامیاب بنائے۔
شاندار سروس اور نئے سال کے اس خوبصورت آغاز کے لیے ڈھیروں دعائیں! 🚌✨
*محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا*
تمام اہلِ اسلام کو نئے اسلامی سال اور
ماہِ محرم الحرام بہت بہت مبارک ہو
آئیے اس بابرکت مہینے کا آغاز ذکرِ الٰہی
درودِ پاک اور نیک اعمال سے کریں