16/08/2026
عوام پاکستان پارٹی کے چیئرمین شاہد خاقان عباسی صاحب
(سابق وزیرِ اعظمِ پاکستان)
آپ اُن سیاستدانوں میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے
اقتدار پر اقدار کو ترجیح دی۔
سادہ طرزِ زندگی، مضبوط کردار
اور مشکل حالات میں بھی وقار کے ساتھ کھڑے رہنا—
یہی وہ خوبیاں ہیں جو آپ کو دوسروں سے ممتاز کرتی ہیں۔
پاکستان کو آج بھی ایسے رہنماؤں کی ضرورت ہے
وجاہت خالد نیازی
ذوالفقار علی
عوام پاکستان پارٹی زندہ باد
پاکستان زندہ باد
ڈسٹرکٹ کورنگی کراچی
Awaam Pakistan Awam Pakistan Party Shahid Khaqan Abbasi Awaam Pakistan District korangi Wajahat Khalid Awaam Pakistan YOC - Karachi Awaam Pakistan Women Wing Muhkam Ali