Mir Logs

Mir Logs A simple guy want everyone smiling...:)

Just started Vlogging!Check out
https://youtube.com/ https://www.instagram.com/mir_muhammad_bozdar/
(1)

اسپین تعلیم حاصل کرنے کے لیے ایک بہترین ملک ہے۔ یہاں کی یونیورسٹیاں عالمی معیار کی ہیں، ٹیکنالوجی اور ریسرچ کے جدید مواق...
08/09/2025

اسپین تعلیم حاصل کرنے کے لیے ایک بہترین ملک ہے۔ یہاں کی یونیورسٹیاں عالمی معیار کی ہیں، ٹیکنالوجی اور ریسرچ کے جدید مواقع ملتے ہیں، اور ساتھ ہی ساتھ طلبہ کے لیے مختلف اسکالرشپس اور ورک آپشنز بھی دستیاب ہیں۔ بارسلونا اور میڈرڈ جیسے شہروں میں رہ کر آپ نہ صرف اعلیٰ تعلیم حاصل کر سکتے ہیں بلکہ ایک خوبصورت اور محفوظ ماحول میں نئی ثقافت اور زبان بھی سیکھتے ہیں۔"

اسپین نہ صرف تعلیم اور کیریئر کے مواقع فراہم کرتا ہے بلکہ یہاں کے لوگ پاکستانیوں کو بھی بہت پسند کرتے ہیں۔ پاکستانی کمیونٹی برسوں سے یہاں تعلیم حاصل کر رہی ہے، محنت سے کام کر رہی ہے اور پُرامن طریقے سے رہائش اختیار کیے ہوئے ہے۔ اسی وجہ سے اسپین میں پاکستانیوں کو عزت اور اعتماد کے ساتھ دیکھا جاتا ہے۔"







پاکستان میں رہتے ہوئے کہیں بھی کسی بھی تلخ کلامی یا جھگڑے کو طول نہ دیں۔ قصور کس کا ہے صحیح اور غلط کی پرواہ کیے بنا وہا...
08/09/2025

پاکستان میں رہتے ہوئے کہیں بھی کسی بھی تلخ کلامی یا جھگڑے کو طول نہ دیں۔ قصور کس کا ہے صحیح اور غلط کی پرواہ کیے بنا وہاں سے معذرت کرکے چلے جائیے۔ کسی کا ترش لہجہ، بدتمیزی اور حتی کہ گالی بھی کھا کر اس سے معذرت کیجیے اور اپنی عزت و جان بچائیے۔ آپ بہت قیمتی ہیں اپنے والدین اور بیوی بچوں کے لیے۔ یہاں لوگ اپنے حالات سے بے حد Frustrated ہیں۔ مرنے مارنے پر ایک لمحے میں آجاتے ہیں۔ یہ چیز کم نہیں ہوگی ابھی اور بڑھنی ہے۔ جن معاشروں سے انصاف کا جنازہ نکل جاتا ہے۔ وہاں اس سے برے دن آتے ہیں۔
اپنا دامن اس گند سے آپ نے خود ہی بچانا ہے۔





Today marks a beautiful milestone for the brilliant 2021 batch of the Chemical Engineering Department at Dawood Universi...
01/07/2025

Today marks a beautiful milestone for the brilliant 2021 batch of the Chemical Engineering Department at Dawood University of Engineering & Technology. I’ve had the honor of teaching this remarkable group of students—each one unique, passionate, and full of promise.

As you step forward into your careers and future aspirations, I wish each of you the very best of luck. May your paths be fulfilling, your successes many, and your impact lasting. Never stop learning, never stop dreaming.
Congratulations, graduates! 🌟 You’ve made us proud

میری دعا ہے کہ آپ کا ہر قدم کامیابی، عزت اور خوشیوں سے بھرپور ہو۔ دنیا آپ کے علم، اخلاق اور عزم کی منتظر ہے۔
اللّٰہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو! 🌹

Nice to have you and host you at Barcelona,Spain... 🇵🇰❤️🇪🇦               ♥️    😘
24/06/2025

Nice to have you and host you at Barcelona,Spain... 🇵🇰❤️🇪🇦
♥️ 😘

22/06/2025

Chill... ❤️

تبسم میں چھپی ہے روشنی دل کی،یہ مسکراہٹ، خوابوں کی ترجمانی ہے۔                                                          ...
19/06/2025

تبسم میں چھپی ہے روشنی دل کی،
یہ مسکراہٹ، خوابوں کی ترجمانی ہے۔

Happy Father's Day to the man who built me with his hands, heart, and dreams.You saw the toughest days so I could have t...
15/06/2025

Happy Father's Day to the man who built me with his hands, heart, and dreams.
You saw the toughest days so I could have the best future.
Your sacrifices gave me wings, your strength shaped my path, and today—whatever I am, it's because of you.
Forever grateful, Baba. ❤️


Eid Mubarak all... 💕🇪🇦❤️🇵🇰
09/06/2025

Eid Mubarak all... 💕🇪🇦❤️🇵🇰

06/06/2025

This is How we Celebrate Eid in Barcelona Spain... 🇵🇰❤️🇪🇦

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mir Logs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mir Logs:

Shortcuts

Share