Retal International Tourism Services

Retal International Tourism Services SUPERLATIVE TRAVEL WITH YOUR TRAVEL PARTNER
RETAL INTERNATIONAL TOURISM SERVICES

MAK & MED
ALL HOTEL ECO TO 5 🌟
AVAILABLE

سعودی عرب میں حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ کے نام والا کتبہ دریافتسعودی عرب میں 1774 اہم دریافتوں کا اعلان کیا گیا ہے۔س...
12/06/2026

سعودی عرب میں حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ کے نام والا کتبہ دریافت

سعودی عرب میں 1774 اہم دریافتوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

سعودی ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے المہد گورنریٹ میں آثارِ قدیمہ کے سروے کے دوسرے مرحلے کے اختتام پر مجموعی طور پر 1774 اہم دریافتوں کا اعلان کیا ہے۔

کمیشن کے مطابق یہ سروے 3 علاقوں السویریقیہ، المویہیہ اور حضہ میں کیا گیا جہاں آثارِ قدیمہ کے 156 نئے مقامات کی نشاندہی کی گئی۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سروے کے دوران 461 اسلامی کتبے، 34 ثمودی کتبے، چٹانوں پر بنے 1259 نقوش، پتھر سے بنے 11 ڈھانچے، 3 تاریخی محلات، قافلوں کے 2 راستے اور 4 کنویں دریافت کیے گئے۔

نمایاں دریافتوں میں خلیفۂ دوم حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ کے نام والا کتبہ شامل ہے، جبکہ عربی شاعری پر مبنی نقوش بھی ملے ہیں جن سے اس مقام کی تاریخی اور ثقافتی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔

سعودی ہیریٹیج کمیشن نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ سعودی وژن 2030ء کے تحت ملک بھر میں آثارِ قدیمہ کے تحفظ کے منصوبے جاری رکھے جائیں گے تاکہ مملکت کے ثقافتی ورثے کو محفوظ بنایا جا سکے۔
والسلام عمر فاروق طیب

Alhumdulillah
30/05/2026

Alhumdulillah



29/05/2026

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

*✅ Only Visa*
*✅ Visa with Full Transport*
*✅ 3 Months Visa for Families*
کل ہم آپ کے لیے یہ تمام سہولیات شروع کرنے جا رہے ہیں۔
تیار رہیے ایک نئے اور بہترین سفری تجربے کے لیے! 🌍
📢 Coming Soon…
آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری۔



پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والے ہر فرد کو سلام ❤️
28/05/2026

پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والے ہر فرد کو سلام ❤️

تمام دوست احباب اور عالم اسلام کو ہماری جانب سے مدینہ منورہ کی پر فضا وادی سے عید الاضحٰی اور حج مبارک ہو تقبل اللہ منا ...
27/05/2026

تمام دوست احباب اور عالم اسلام کو
ہماری جانب سے مدینہ منورہ کی پر فضا وادی سے عید الاضحٰی اور حج مبارک ہو
تقبل اللہ منا ومنكم صالح الأعمال

26/05/2026




25/05/2026

اب عمرہ کرنا ہوا آسان
آپکی عبادت و عمرہ کو آسان اور سستا بنانے کے لیے پیش خدمت ہے
ہمارا نہایت مناسب پیکج

Sharing : 208000
Quad: 217000
Triple: 224000
Double: 238000
Khi jed khi

23/05/2026






19/05/2026

05/02/2026

عقیدتوں کا سفر، ریتال انٹرنیشنل کے ساتھ

ریتال انٹرنیشنل اپنے معزز ایجنٹس/کلائنٹس کے لئے ایک زبردست اسکیم پیش کر رہا ہے، جس ایجنٹ/کلائنٹ نے عمرہ سیزن 2025 سے اب تک 500 نائٹس/Nights بک کروائی ہوئی ہیں اور اسکے پاس ریتال کے واؤچر بھی موجود ہیں تو بیشک ریتال انٹرنیشنل اسکا خدمتگار ہے۔

پورا ایک ہفتہ حرمین شریفین کی رہائش آپکی خدمت میں پیش کرنا ہم اپنی سعادت سمجھیں گے۔

کوئی قرعہ اندازی نہیں، کوئی امتحان نہیں، صرف واؤچر پیش کریں اور ریتال انٹرنیشنل کو اپنے لئے خدمت کا موقع عنایت فرمائیں۔

نوٹ: ریتال انٹرنیشنل مکہ اور مدینہ کی رہائش، ٹرانسپورٹ، ویزہ وغیرہ کی سہولت B2B فراہم کرتا ہے یعنی ہول سیل ریٹوں پر صرف دوکاندار یا ایجنٹ حضرات کو۔

ہمارے ساتھ قدم بقدم چلنے کے لئے رابطہ کریں

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Retal International Tourism Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category