Karwan-e-Alambardar

Karwan-e-Alambardar Humbleness is to give to people what you yourself like to be given
-Imam Raza(A.S)

•سندھ کی زیارات کروانِ عَلمبردار کےساتھ*سندھ کی مشہور اور بشارتی زیارت کا موقع** قدم گاہِ امام علی علیہ السلام (مولا قدم...
23/11/2025

•سندھ کی زیارات کروانِ عَلمبردار کےساتھ

*سندھ کی مشہور اور بشارتی زیارت کا موقع*

* قدم گاہِ امام علی علیہ السلام (مولا قدم)
* شبیہ ِ بیبی زینب سلام اللہ علیھا
*حضرت خدیجہ بنتِ امام موسی کاظم علیہ السلام المعروف بی بی ماہم سلام اللہ علیہا*
* امام بارگاہ حضرت مولا عباس علیہ السلام
* شبیہ ِ ضریح مبارک حضرت امام رضا علیہ السلام (بشارتی)

*روانگی کراچی سے*:- 🚌 14 دسمبر بروز اتوار صبح 7 بجے
*واپسی*:- 🚐 14،دسمبر بروز اتوار
رات 11 بجے
*سہولیات* :ـ
* ٹرانسپورٹ
* دن کا کھانا (Buffett System)
* شام کی چائے
* ٹور گائڈ

*_```یہ تمام چیزیں فقط = 3999 میں_ ```*

*نوٹ*
بس کی سیٹس بکنگ کی بنیاد پر دی جائے گی

بکنگ کے لیے رابطہ کریں
03433858002 سیدطاہر نقوی 03272310645
*آفس ایڈریس*:

Block 20 FB Area Incholi Karachi Shoda - e- Karbala Imam Bargah

23/11/2025

Inshallah Kuch he der m karwan alam bardar ke janib se Sindh ke zeyarat ka sasta tareen pkg announce Kya jaye ga🚌🧳

Karwan-e- Alam Bardar 2025Only Iraq                               April May GroupSpecial discount package ✈️By air  (سست...
20/04/2025

Karwan-e- Alam Bardar 2025

Only Iraq

April May Group

Special discount package
✈️By air
(سستا ترین پیکج )

ہمیں بھی کربلا لے چلیں

$/ 660
10 days
اپنے بچوں کو کربلا کی زیارت کروائیں
( معرفت کے ساتھ )

✈✈✈✈✈✈✈

بسم اللہ ❤️۔مولا مل جائے رضا آپ کی راضی ہو خدا💖🙌 🚩کاروانِ علم بردار  (بائے روڈ-بائے ٹرین) ذیقعد گروپ 2025° (پاسپورٹ جمع ...
12/04/2025

بسم اللہ ❤️۔
مولا مل جائے رضا آپ کی راضی ہو خدا💖🙌
🚩کاروانِ علم بردار (بائے روڈ-بائے ٹرین) ذیقعد گروپ 2025
° (پاسپورٹ جمع کروانے کی آخری تاریخ 05 مئی 2025)
*زیارت فقط ایران
*سستا ترین پیکج
°(ایران کی تمام زیارات (بائے روڈ-بائے ٹرین) 42000
صرف (بائے روڈ 35000/ روپے میں جن میں۔۔
4 دن مشہد المقدس
4 دن قم المقدس
سہولیات
ویژه ٹرانسپورٹ رہائش
جہاں قیام وہاں 2 وقت طعام

°رابطے کے لیئے: سالار سید طاہر نقوی. 03433858002 \ 03272310645

بسم اللہ ❤️۔چلیں بابا امام رضا علیہ السلام کے پاس چلیں💖🙌 🙌کاروانِ علم بردار  (بائے روڈ-بائے ٹرین) اپریل گروپ 2025° (پاسپ...
06/04/2025

بسم اللہ ❤️۔
چلیں بابا امام رضا علیہ السلام کے پاس چلیں💖🙌
🙌کاروانِ علم بردار (بائے روڈ-بائے ٹرین) اپریل گروپ 2025

° (پاسپورٹ جمع کروانے کی آخری تاریخ 12 اپریل 2025)
°(ایران کی تمام زیارات صرف 45,000 روپے میں جن میں۔۔

• روضہ بیبی معصومہ قم سلام اللہ علیہا
• مسجدِ جمکران
• قم شھر کے اطراف کی تمام زیارات
• تہران روضہ بی بی شہر بانو سلام اللہ علیہا
•نیشاپور قدمگاہ مولا رضا
• مشہد روضہ امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کی زیارات شامل ہیں۔

°رابطے کے لیئے: سالار سید طاہر نقوی. 03433858002 \ 03272310645

بسم اللہ ❤️۔چلیں بابا امام رضا علیہ السلام کے پاس چلیں💖🙌 🙌کاروانِ علم بردار  (بائے روڈ-بائے ٹرین) اپریل گروپ 2025° (پاسپ...
29/03/2025

بسم اللہ ❤️۔
چلیں بابا امام رضا علیہ السلام کے پاس چلیں💖🙌
🙌کاروانِ علم بردار (بائے روڈ-بائے ٹرین) اپریل گروپ 2025

° (پاسپورٹ جمع کروانے کی آخری تاریخ 10 اپریل 2025)
°(ایران کی تمام زیارات صرف 45,000 روپے میں جن میں۔۔

• روضہ بیبی معصومہ قم سلام اللہ علیہا
• مسجدِ جمکران
• قم شھر کے اطراف کی تمام زیارات
• تہران روضہ بی بی شہر بانو سلام اللہ علیہا
•نیشاپور قدمگاہ مولا رضا
• مشہد روضہ امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کی زیارات شامل ہیں۔

°رابطے کے لیئے: سالار سید طاہر نقوی. 03433858002 \ 03272310645

‏ایک رمضان کا روزہ ایسا ہوسامنے مولاحسینؑ کا روضہ ہو!*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ**رمضان المبارك* کی آمد آپ سب کو ب...
01/03/2025

‏ایک رمضان کا روزہ ایسا ہو
سامنے مولاحسینؑ کا روضہ ہو!
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*رمضان المبارك* کی آمد آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو
اللہ تعالی ہمیں دن میں روزہ رکھنے اور رات کو قیام اللیل کی اور زیادہ سے زیادہ اعمال صالحہ کرنے کی توفیق نصیب فرمائے اللہم آمین

’’ اَللَّهُمَّ أَهْلِلْهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالْإِيْمَانِ وَالسَّلَامِةِ وَالإِسْلَامِ رَبِّي وَرَبُّكَ الله."
اے اللہ! اس کو ہم پر امن و ایمان اور سلامتی و اسلام کے ساتھ نکال ، اے چاند! میرا اور تیرا رب اللہ ہے۔

مُباركٌ عليْكم قدوم شهرُ رمضان
🌙 كلّ عام وأنتم بخير 🌙

بسم اللہ یا علی ع مدد⭕ بمناسبت شھادت الامام جعفر صادق ع کا پرسہ قم مقدس میں  🚩 🙌 *کاروانِ علم بردار  (بائے روڈ-بائے ٹرین...
08/02/2025

بسم اللہ
یا علی ع مدد
⭕ بمناسبت شھادت الامام جعفر صادق ع کا پرسہ قم مقدس میں 🚩
🙌 *کاروانِ علم بردار (بائے روڈ-بائے ٹرین) اپریل گروپ 2025*

*° (پاسپورٹ جمع کروانے کی آخری تاریخ 1 اپریل 2025 )*
*°(ایران کی تمام زیارات صرف 45,000 روپے میں جن میں۔۔*
*روانگی 10 اپریل*
*ان شاءاللہ*
• روضہ بیبی معصومہ قم سلام اللہ علیہا
• مسجدِ جمکران
• قم شہر کی اعتراف کی تمام زیارات
• تہران روضہ بی بی شہر بانو سلام اللہ علیہا
• نِشاپور قدم گاہ مولا امام رضا علیہ السلام
• مشہد روضہ امام علی موسٰی رضا علیہ السلام کی زیارات شامل ہیں۔

°رابطے کے لیئے: سالار سید طاہر نقوی. 03433858002 \ 03272310645

ان شاءاللہ اب سے کچھ دیر بعد کاروان علمبردار کی جانب سے بہت ہی اچھے پیکیج کا اعلان کیا جائے گا❤️
07/02/2025

ان شاءاللہ اب سے کچھ دیر بعد کاروان علمبردار کی جانب سے بہت ہی اچھے پیکیج کا اعلان کیا جائے گا❤️

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan-e-Alambardar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category